متشدد سعودی مبلغین کی شامی جنگ میں شرکت کی اپیل

ریاض ۔ ھدیٰ صالح شام میں صدر بشارالاسد اور روسی فوج کے خلاف لڑائی پر اکسانے والے 52 سخت گیر سعودی مبلغین اور علماء نے شام میں جنگ کے لیے "نفیر”عام کا اعلان کرتے ہوئے مسلمان شہریوں سے روسی افواج کے خلاف ‘جہاد’ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق […]

شام میں ماسکو کے عزائم کیا ہیں؟

شام کے بشار الاسد اور انکی اتحادی ایرانی حکومت کے مابین اختلافات کی خبریں کچھ عرصہ سے مل رہی ہیں۔ باہمی مفاد پر مبنی یہ تعلق کافی دیر تک چلتا رہا، بشارالاسد کو ایران کا مشکور ہونا چاہیے جسکی مہربانیوں کی وجہ سے آج تک انکی حکومت بچی ہوئی ہے۔ ایران نے اسد حکومت کے […]

‘منیٰ حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 6 عہدیدار ملوث ہیں’

دبئی ۔ سعود الزاھد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھگدڑ کا واقعہ ایران کی منظم سازش ہے: منحرف سابق ایرانی سفارت کار ایران کے ایک منحرف سابق سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ حج کے دوران منٰی کے مقام پر حجاج کرام میں بھگدڑ کا حادثہ ایرانی پاسداران انقلاب کے چھ اہم افسروں کی […]

”بنی گالا کے کمزور سگنلز”

………………………………………………………… مطلع پر طوفان کے آثار ہیں۔ کارِ دیگر میں مصروف حکمران مگر بے نیاز ہیں اور شعبدہ بازیوں میں مگن۔ کاش کوئی انہیں بتا سکتا‘ کاش کوئی انہیں سمجھا سکتا۔ دو تین گھنٹے کی مشق کے بعد آخرکار اب میں ایک سوال سے الجھ رہا ہوں کہ ہم اپنی توانائی کن چیزوں میں برباد […]

اسلام آباد میں جنرل راحیل شریف کے نام سے جامع مسجد کا قیام

رپورٹ :عمرفاروق اسلام آباد ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت میں اضافہ ،اسلام آبادمیں جنرل راحیل شریف کے نام سے مسجدقائم کردی گئی غوری ٹائون فیزتھری میںجامع مسجدجنرل راحیل شریف اورمدرسہ جامعہ دارالامن کاسنگ بنیادرکھ دیاگیا مسجد منتظمین نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف ملک میں دہشت گردی ،قبضہ مافیا،لینڈمافیااورکرپشن کے […]

کیا داعش کا خطرہ پاکستان میں بھی موجود ہے؟ آرمی چیف کے بیان پر رد عمل

رپورٹ :آفتاب چوہدری چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا تھا کہ داعش کو دنیا کیلئے القاعدہ سے بھی بڑا خطرہ ہے ۔ آرمی چیف نے کہا کہ داعش کے ہمدردوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے اور پاکستان میں داعش کی سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی ۔ دفاعی ماہرین اور مذہبی […]

جب تم نے اپنے مسیحا کا قتل کیا تھا

خورشید ندیم 2اکتوبرڈاکٹر فاروق خان کا یومِ شہادت ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف برسرِ زمین نہیں لڑی گئی،ایک معرکہ فکری محاذ پر بھی برپا ہوا۔ وہ اس محاذ کے پہلے فاتح شہید ہیں۔کتنے لوگ ہیں جنہیں اس کی خبر ہے؟ دہشت گردی کا ظہور اسلحہ بردار جتھوں ہی کی صورت میں نہیں ہوا۔ یہ […]

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں قحط کا خطرہ

عبدالجبارناصر گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی صوبائی حکومت کے قیام کے 100دن ہونے کو ہیں، اگرچہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اپنی حکومت کے 100 دن کے اہداف کا آغاز 14اگست سے کیاہے، لیکن جمہوری نظام میں کسی بھی حکومت کی کارکردگی اس دن سے شمار ہوتی ہے جب سے عہدے […]

ذہنی تھکاوٹ کے خاتمے کے لیے برتن دھوئیں ۔ نئی تحقیق

نیویارک…….. ایک نئی امریکی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ برتن دھونا تھکے ہوئے ذہن کو آرام پہنچاتا ہے۔ امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق گھریلو کام کاج خاص طور پر برتن دھونا ذہنی دباؤ کم کرنے کی ایک ایسی مشق ہے جس سے الجھے اور تھکے ہوئے دماغ کو […]

اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو جنرل اسمبلی کو کیا کہتا ؟

اظہاریہ : سجاد اظہر جناب صدر جنرل اسمبلی جناب سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ میں ایک ایسی قوم کے نمائندے کے طور پر آپ سے مخاطب ہوں جس نے دہشت گردی کے نام پر جاری عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے ،70ہزار جانیں اور سو ارب ڈالر کا نقصان کوئی معمولی نقصان نہیں […]