مناسک حج کا سلسلہ جاری

مناسکِ حج کی ادائیگی کا سلسلہ 8 ذوالحج سے شروع ہوتا ہے جو 12 ذوالحج تک جاری رہتا ہے۔ 8 ذوالحج کو عازمین مکہ مکرمہ سے منیٰ کی جانب سفر کرتے ہیں اور رات بھر عبادت کرتے ہیں۔ 9 ذوالحج کو فجر کی نماز کے بعد عازمینِ حج منیٰ سے میدانِ عرفات کے لیے روانہ […]

670 کلو خالص ریشم سے تیار کیا گیاغلاف کعبہ تبدیل

غلاف کعبہ کی تبدیلی ہر سال 9 ذوالحج کو عمل میں آتی ہے، رواں برس بھی غلاف کی تبدیلی عمل میں آئی۔ غلاف کی تیاری میں خالص ریشم، سونے اور چاندی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کعبہ کا غلاف 670 کلو خالص ریشم سے تیار کیا گیا جو کہ 657مربع میٹر پر 47 حصوں پر […]

اسلام دشمنی کا مقابلہ علم اور حلم سے کرو۔ امام کعبہ کا خطبہ حج

عرفات: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے کہا ہے کہ مسلم ریاستوں پر حملہ کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، امت مسلمہ اختلافات بھلا کر ایک ہوجائے، تفرقہ کی وجہ سے غیر مسلم غالب ہیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ "یمن […]

لال مسجد کے مقتول نائب خطیب عبدالرشید غازی کے دوبیٹے گرفتار

فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز نے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت لال مسجد کے مرحوم خطیب مولانا عبدالرشید غازی کے بیٹوں کی حیثیت سے کی گئی. پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کی حدود ایف 6 سیکٹر سے گرفتار کیے گئے مبینہ ملزمان حارث رشید اور ہارون رشید […]

کدھر گئی ہماری "خود ساختہ” مسلم امہ؟؟

تحریر :اسد علی طور اندرونِ حصارِ خاموشی شور کی طرح مچ رہا ہوں میں کافی دنوں سے یہ باتیں میرے دل و دماغ میں بھونچال پیدا کیے ہوئے تھیں اور پچھلے دو روز میں ہونے والے کچھ واقعات نے مجھے مجبور کردیا کہ میں اب اندر مچ رہی چیخوں کو الفاظ کی شکل دے ڈالوں۔ […]

میری آواز سنو

    حرف برھم  تحریر : سیدہ فریحہ بخاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ہوں ایک عورت،، بنتِ حوا، جو ہر دور میں معتبر ٹھری، ماں کے روپ میں چندن کا شباب، بہن کے روپ میں جانثاری کا زندہ کردار، بیوی کے روپ میں سکھ نگری کی دیوی، بیٹی کے روپ میں باپ کے […]

معذور قیدی عبدالباسط کو آج پھانسی دی جائے گی

             لاہور میں چلنے پھرنے سے قاصر سزائے موت کے قیدی عبدالباسط کی سزا پر عمل درآمد آج یعنی منگل کی صبح کیا جائے گا۔     لاہور ہائی کورٹ نے عبدالباسط کی سزا پر عمل درآمد روکنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔     43 سالہ عبدالباسط کو […]

سپاہ محمد کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

      کراچی میں پولیس نے ایک مشتبہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کا تعلق شیعہ شدت پسند تنظیم سپاہ محمد سے بتایا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی محکمے کے ایس ایس پی عامر فاروقی نے ایک پریس کانفرنس میں ملزم سید ذیشان حیدر زیدی کا تعلق سپاہ محمد […]

مردہ عورت کیسے زندہ ہوئی

    کراچی میں خاتون مبینہ طور پر انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہوگئی۔ خاتون کو سات گھنٹوں بعد جب جنازے سے پیشتر غسل کے لیے لے جانے لگے تو وہ زندہ ہوگئیاور اٹھ کر بیٹھ گئی۔ گھر والوں کا دعویٰ ہے کہ خاتون صبح ساڑھے چار بجے انتقال کرگئی تھی۔ خاتون کے شوہر […]

آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

      فوجی عدالتوں نے مزید 9 دہشت گردوں کو سزائے موت سنادی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سزاؤں کی توثیق کردی ہے۔   دہشت گرد خیبر پختون خوا، مستونگ اور نوشہرہ میں شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے قتل اورمسجد پر حملے میں ملوث تھے۔ ان […]