ماڈل گرل ایان علی کا مولانا طارق جمیل کو فون

        عبدالجبارناصر . . . . .   معروف ماڈل گرل ایان علی نے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل سے رابطہ کرکے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ دین کے بارے میں ان سے رہنمائی چاہتی ہیں ، فون پر مولانا طارق جمیل سے بات چیت کے دوران وہ […]

میریٹ ہوٹل دھماکے کو سات سال پورے ہو گئے

    دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ میں دہشت گردی کے سب سے بڑے واقعے میریٹ ہوٹل دھماکے کوآج سات سال ہو گئے، کسی ملزم کو سزا ملی نہ ریاست نےا ب تک کوئی کاروائی کی ۔ میریٹ حملے کے بعد اس وقت کی حکومت نے مجرموں کوعدالتی کٹہرے میں لاکر کڑی سے کڑی سزا […]

لندن میں 62ویں فیشن ویک کاشاندار آغاز

    لندن میں 62ویں فیشن ویک کاشاندار آغاز ہو گیا ہے جہاں حسین ماڈلز نے پہلے روز دیدہ زیب ڈیزائن زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ یہ فیشن ویک22ستمبر تک جاری رہے گا۔ فیشن ویک کا آغاز مشہور و معروف فیشن ڈیزائنرز کے دلکش اور رنگین ڈیزائنز سے ہوا جنہیں پہن کر […]

پڑوسی ممالک دہشت گردی کے خاتمے میں حلیف بنیں ۔ پرویز رشید

        اسلام آباد…….وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب پڑوسی ملک بھی دہشتگردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری سے ڈو مورکا مطالبہ کرتے ہیں۔   پرویز رشید کا کہنا […]

انگلینڈ کو کمزور نہیں سمجھیں گے، وقار

  لاہور: کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیز فاتح انگلینڈ کے خلاف اگلے مہینے ہونے والی’ہوم‘ سیریز کے حوالے سے پر اعتماد ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 13 اکتوبر سے ابو ظہبی میں شروع ہو گا اور میزبان ٹیم اس مرتبہ بھی تین سال پہلے انگلینڈ […]

نان خطائی کی کہانی

تحریر:بسمہ ترمزی فارسی لفظ نان کا مطلب بریڈ یا روٹی اور افغانی لفظ خطائی کا مطلب بسکٹ ہے، یعنی بریڈ بسکٹ— فوٹو بسمہ ترمذی نان خطائی ایک مخصوص دیسی بسکٹ ہے، جس کی منہ میں گھل جانے والی ساخت ایسی عادت ڈال دینے والی ہوتی ہے کہ اسے کھانے والا اس کا دیوانہ ہو جاتا […]

13 سالہ طالبہ نے محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ حاصل کرلیا

فضل خالق ۔ ۔ ۔ ۔   کینٹکی: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی ایک اور نوجوان طالب علم کو پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف کام کرنے پر نامور بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔   13 سالہ حدیقہ بشیر ملالہ یوسفزئی کے بعد سوات سے تعلق رکھنے والی دوسری […]

ضابطے کی خلاف ورزی شریعت کی خلاف ورزی نہیں

      لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ عورت اور مرد کے درمیان بے ضابطہ شادی کے بندھن کو غیر اسلامی اور شریعت کے متصادم تصور نہ کیا جائے۔ جسٹس شاہد ندیم نے خوشاب کی سیشن عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے […]

حضرت عثمان ؓ کا امت پر ایک احسان

مفتی محمد زاہد مہتمم جامعہ امدادیہ ،فیصل آباد آج کل حجاج کرام کی بڑی تعداد سعودی عرب میں موجود ہے۔ یہ سب حضرات مدینہ منورہ بھی حاضر ہوچکے ہوں گے یا ہوں گے۔ مدینے کی حاضری کے دوران ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت مسجد نبوی میں بلکہ زیادہ سے […]

جب ماں ہوئی ناراض تو۔ ۔ ۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک ماں کا اپنے 13سالہ بیٹے کے لیے لکھا گیا خط بڑے پیمانے پر پڑھا جارہا ہے۔ اس خط میں ماں کو اپنے بیٹے کے بیگانوں والے رویے پر شدید غصہ ہے ۔ ناراض ماں نے انتہائی دلچسپ انداز میں اپنے بیٹے کو ’آزاد روی‘ کا سبق دینے کی کوشش کی […]