کراچی میں سورج نے ایک بار پھر آگ برسانی شروع کر دی
کراچی میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ سمندری ہوائیں بھی رک گئیں ، ہیٹ سٹروک کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق کراچی کے جن علاقوں میں درخت کم ہیں وہاں 45 درجہ سینٹی گریڈ پہنچنے کا امکان ہے […]
نجی اسکولوں کو ریگولیٹ کرنے کا آرڈینینس جاری
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نجی اسکولوں کو ریگولیٹ کرنے کا آرڈینینس جاری کر دیا ۔ آر ڈینینس کے تحت پنجاب کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں گذشتہ سال والی فیسیں برقرار رہیں گی اور اضافی طور پر وصول کی گئی فیسیں واپس کرنے کی پابند ہوں گی ۔ آر ڈینینس کے تحت 30 روز […]
انتہا پسند مسلمان مبلغین کو برطانوی جامعات میں نہ بلایا جائے ۔ ڈیوڈ کیمرون
بر طانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک کی کئی یونیورسٹیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان یونیورسٹیوں میں عرصہ دراز سے ایسے مسلمان سپیکرز بلائے جاتے ہیں جو انتہا پسندانہ نظریات کے حامل ہیں۔ انہوں نے کنگز کالج لندن کو انتہاء پسندانہ ذہنیت کے خاتمے میں ناکام قرار دیا ۔علاوہ ازیں […]
سمندروں میں موجود مچھلیوں کو خطرہ
نیویارک……ماحولیات پر کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائڈ فنڈ فارنیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے ایک پورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ 1970 سے اب تک دنیا کے سمندروں میں موجود مچھلیوں کی مقدار نصف ہوچکی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف اور لندن میں حیوانات کی سوسائٹی کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں کہا […]
شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم کی وفات حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہوئی۔ دبئی میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیاہے اور متحدہ عرب امارات کے پرچم تین دن تک سرنگوں رہیں گے۔ متوفی شیخ راشد عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران […]
گلگت بلتستان میں مقبوضہ کشمیرطرح کے نظام کا مطالبہ
عبدالجبارناصر گلگت بلتستان میں آئینی صوبے کے نام پر عوامی ہمدردی حاصل کرنے کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے،اور لوگ اب بھی اسی نعرے کی بنیاد پر اپنی سیاست جاری رکھے ہوئے ہیں ،مگر تلخ حقیقت یہی ہے کہ ایسا مسئلہ کشمیر کے حل تک ممکن نہیں ہے ۔چند روز قبل دفتر خارجہ نے […]
تعلیم تماشا جاری ہے
وسعت اللہ خان پاکستان کے آئین میں ہر بچے کو میٹرک تک لازمی اور مفت تعلیم کی ضمانت دی گئی ہے۔ مگر آئین کا کیا۔ اس میں تو اقلیتوں کو بھی مذہبی آزادی اور تبلیغ کی اجازت دی گئی ہے اور ماورائے قانون حکومت کی تبدیلی کی سزا بھی دی گئی ہے۔ تو پھر […]
نیپال کا نیا آئین بھاری اکثریت سے منظور
نیپال میں نیا آئین بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 598 میں سے 507 ارکان نے نئے آئین کی مجموعی طور پر تقریباً تین سو شقوں کے حق میں فیصلہ دیا۔ یہ نیا آئین 2006ء میں خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد سے نافذ چلے آ رہے عبوری […]
کیا منٹو زندہ ہے ؟؟
..مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم "منٹو” کو شائقین نے پسندیدگی کی سند دے دی۔ کہتے ہیں کہ فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے ، منٹو زندہ ہوگئے۔ کون کہتا ہے منٹو مرگیا ہے؟منٹو زندہ ہے،منٹو زندہ ہے، جیو کے بینر تلے ریلیز کی جانے والی پاکستانی فلم […]
ملتان دھماکا: 11 جاں بحق ، 50 زخمی
ملتان میں وہاڑی چوک پر دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ دھماکا شام سوا سات بجے کے قریب ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے 5 رکشے، ایک کار، ایک موٹر سائیکل اور 2 دکانیں تباہ ہوگئیں اور رکشوں میں آگ لگ گئی۔ مسافروں کے بیگ اور […]