سعودی عرب میں پانچ لاکھ شامی پناہ حاصل کر چکے ہیں ۔سعودی حکام

شام میں خانہ جنگی کے نتیجے میں لاکھوں شہریوں کی پُرخطر راستوں کے ذریعے یورپ منتقلی کی خبروں کے بعد یہ کہا جانے لگا تھا کہ خلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ کیوں نہیں دے رہا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والے اعدادو شمارمیں بتایا گیا ہے کہ […]

تنقید کا ڈر: الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ کے ارکان اجلاس سے غائب

زارا قاضی آئی بی سی اردو ، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الیکشن کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کا ایک اہم اجلاس ہوا. جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی. اس موقع پر چیف الیکشن کمیشن کمشنر نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ تمام سیاسی […]

بلدیاتی الیکشن میں بائیومیٹرک کا استعمال نہیں کیا جائے گا

زارا قاضی آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس الیکشن کمیشن میں ہوا جس میں تیرہ پارلیمانی جماعتوں کو مدعو کیا گیا تھا. اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو شفاف بنانے […]

بھارت سے مشروط مذاکرات قبول نہیں، پاکستان

  ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ میں کہا کہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات پربات کرنا چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں۔ قاضی خلیل اللہ کا […]

این اے 154؛ (ن) لیگ کے سابق ٹکٹ ہولڈرز تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں محمد اسلم اور حسن محمود شاہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں جس کے بعد این اے 154 میں انتخابی دنگل انتہائی دلچسپ مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق ٹکٹ ہولڈرز میاں محمد اسلم اور حسن محمود شاہ نے لودھراں میں […]

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

  کابل: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش اور اس کے سربراہ ابوبکربغدادی کو ناجائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی جانب سے جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش اور اس کے سربراہ […]

پاکستانی ماہرین نےاواکس طیارے کی مرمت کرکےملکی خزانےکےڈیڑھ ارب روپے بچالیے

  اسلام آباد: پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس […]

پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والا ملک

اسلام آباد: چین، ایران اور عراق کے بعد پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والا ملک بن چکا ہے، جہاں رواں سال اب تک 226 سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی سزاؤں پر عمل درآمد کروا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے […]

بابرا شریف کی گود میں شیر کا بچہ

.اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر سے شیر کا بچہ گود لے لیا ، ایک سال تک شیر کے بچے کے اخراجات برداشت کریں گی۔ اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا اور 2 لاکھ روپے کا چیک چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کیا۔ بابرا شریف شیر کے بچے کے […]

سندھ میں 167 مذہبی مدارس سر بمہر کر دیے گئے

سندھ میں مختلف الزامات کے تحت 167 مدارس کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ کراچی اور حیدر آباد میں واقع 21 مشکوک مدارس کی چھان بین کی جاری ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں آگاہ کیا کہ کچھ مشکوک مدارس سے نفرت […]