بابرا شریف کی گود میں شیر کا بچہ

بابرا شریف

.اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر سے شیر کا بچہ گود لے لیا ، ایک سال تک شیر کے بچے کے اخراجات برداشت کریں گی۔

بابرا شریف

اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا اور 2 لاکھ روپے کا چیک چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کیا۔ بابرا شریف شیر کے بچے کے سالانہ اخراجات اٹھائیں گی، بابرا شریف نے شیر کے بچے کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے