جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے رہ نما مفتی کفایت اللہ گرفتار

جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے رہ نما اور شعلہ بیان مقرر مفتی کفایت اللہ کو چینوٹ میں دوران تقریر گرفتار کرلیا گیا ۔ وہ چینوٹ میں سالانہ ختم نبوت ؐ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن مولانا الیاس چینوٹی سمیت مکتب […]

حج کے دروان سیاسی مظاہرے فسادات کی شیطانی سازش ہیں ، شرکت کرنا جائز نہیں ۔ علماء کا فتویٰ

انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان سمیت حکومت اور افواج پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے تمام اقدامات کی مدارس اور مساجد نے ہمیشہ حمایت کی ہے ۔ مدارس اور مساجد کے معاملے پر جامع حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔ محرم الحرام سے […]

ملکہ الزبتھ نے ملکہ وکٹوریہ کا ریکارڈ توڑ دیا

.برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے آج طویل حکمرانی کا ریکارڈ قائم کر کے ملکہ وکٹوریاکوبھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ 21اپریل 1926کو پیدا ہونیوالےالزبتھ آج 23 ہزار2سو26 دن16 گھنٹےاور30 منٹ مکمل کرکےبرطانیہ کی تاریخ میں سب سےلمبےعرصےتک تاج سنبھالنےوالی ملکہ بن گئیں ۔ 89 سالہ برطانوی ملکہ الزبتھ طویل ترین ملکہ رہنےکااعزازآج شب ساڑھے9 بجے حاصل کرلیا،ملکہ […]

علامہ شہاب الدین آلوسی رحمۃ اﷲ علیہ

(25ذوالقعدہ،یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   علامہ آلوسی امت مسلمہ کے علماء میں ایک مشہور و معروف مفسر کے طور پر جانے جاتے ہیں،تفسیر روح الامعانی آپ کی مایہ ناز تالیف ہے […]

وزارت مذہبی امورمیں وفاقی وزیر سردار یوسف کی من مانیاں

عمرفاروق آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وزارت مذہبی امورمیں ہارڈشپ کوٹہ ،سیزنل سٹاف اورمیڈیکل مشن پربدستورہاتھ صاف کرنے کاعمل جاری ، وزیرمذہبی امورنے اپنے حلقے سے اپنے ووٹروں اورسپورٹروںکو سیزنل سٹاف کے کوٹے پرحج پرروانہ کردیا ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امورمیڈیکل مشن میں من پسندافرادکے […]

خیبر پختون خواہ کا ضلع دیر گنجا ہو رہا ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں درختوں کا نہیں، جنگلات کا صفایا کیا جارہا ہے، دلکش وادیوں کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ہے، لوئر دیر کے علاقے جندول میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ ٹمبرمافیا نے دیار اور چیڑ کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے، اسمگلر گاڑیوں، خچر اور مزدوروں کے ذریعے لکڑی […]

ایلان کردی کے ساتھ اظہار یکجہتی

  شامی بچے ایلان کردی کی موت نے پوری دنیا کو احساس کی لپیٹ میں لے لیا ہے ، دنیا میں کوئی ایسی آنکھ نہیں جس نے ساحل سمندر پر پڑی ایلان کی لاش کو دیکھ کر آنسو نہ بہائے ہوں فلسطینی بچوں نے ایلان کردی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے غزہ کے […]

مدارس کی اصلاح: ایک اور کمیٹی!

تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم . . . . . . . . . . . قوم کو یہ مژدہ ہو کہ مدارس کی اصلاح کے لیے دو کمیٹیاں مزید بنا دی گئی ہیں۔ انسانی یاداشت تو شاید اس کی متحمل نہ ہو سکے، کوئی کیلکولیٹر ہی بتا سکے گا کہ اب تک اس کارِ خاص […]

بھارتی فوج کے 972 اہلکار مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں اور زیادتی کے واقعات میں ملوث

سری نگر: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے اتحاد کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس کے 267 سینیئر افسران سمیت 972 اہلکار مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست ہلاکتوں،جبری گمشدگیوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات میں براہ راست ملوث ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے اتحاد کولیشن آف سول سوسائٹیز […]

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں میاں بیوی اور 2 بچے قتل

کراچی: منظور کالونی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل اور ایک بچے کو زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو قتل جب کہ ایک بچے […]