اسلام مخالف فلمیں بنانے والے نے خود اسلام قبول کر لیا ۔
ایمسٹرڈیم. اسلام کے خلاف دستاویزی فلم فتنہ کی ڈسٹری بیوشن کرنے والے ہالینڈ کے شہری آرنو نے اسلام قبول کرلیا۔ یہ قصہ ہے اس شخص کا جس نے اسلام کے خلاف دستاویزی فلم فتنہ کی ڈسٹری بیوشن کی ، جو نیدر لینڈ کی اسلام مخالف جماعت پارٹی فار فریڈم کا سرگرم رکن تھا، […]
شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنا ریاست کا احسان نہیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنا ریاست کا احسان نہیں، ملک میں لاقانونیت کی وجہ آئین سے انحراف ہے، عوام مالک ہیں اور ریاستی ادارے ان کے ملازم، ریاست کے ہر فرد اور گروہ کو ریاستی امور میں جگہ ملنی چاہیے۔ […]
اس ہوٹل کے اندر کیا خوفناک کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔
عباس مہدی اسکردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسکردو میں واقع شہرت یافتہ شنگریلا ہوٹل کی یہ خوبصورت عمارت جہاں ہر نگاہ کو اپنی جانب متوجہ کر تی ہے وہیں اس کا اندر انتہائی خوفناک ہے ۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان کی حکومت نے بھی مضر صحت اور حرام گوشت کے […]
کابل میں پاک افغان اہم مزاکرات ہوں گے ۔ دفتر خارجہ
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ قاضی ایم خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز افغانستان میں ہونے والی علاقائی تعاون اجلاس کے سائیڈ لائنز پر افغانستان کے صدر اشرف غنی، افغانستان […]
یہ لبرل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں ؟
محمد عامر رانا . . . . . . . . . . . کیا ان کا پالیسی سازی میں کوئی کردار ہے ؟ معاشرے میں شنوائی ہے ؟ یہ لوگ کون ہیں اور آخر کیا چاہتے ہیں ؟ یہ کوئی مسئلہ فیثا غورث ہے نہ گھنجلک پہیلی ۔ یہ خود لبرل ہی ہیں جن […]
ایلان کُردی میرے جان جگر۔۔!!!
تحریر :فرنود عالم . . . . . . . . . . اتنا پرسکون درد حاصل زندگی میں پہلی بار سہا ہے۔ اتنی راحت بھری اذیت کو رگ وپے میں ایک حشر بر پا کرتے یوں کبھی نہیں دیکھاتھا۔ پیار کے ناقابل بیان جذبوں سے آراستہ پیراستہ تلخیوں کے کانٹے حلق میں کس طرح […]
گلگت بلتستان کی لڑکیاں سوگوار ہیں
پاکستان میں پرائمری تعلیم کے لیے کام کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کوہ پیماء بشری فاروقی عمان میں کوہ پیمائی کے دوران ایک حادثے میں جان بحق ہو گئیں، انہیں گلگت بلتستان میں فروغ تعلیم کے لیے کوششوں کی بدولت نہایت احترام اور محبت کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ گلگت بلتستان کے عوام […]
اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی تقریریں کرنے پر دو مذہبی رہنماؤں کو دو سال قید
فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی تقریریں کرنے پر دو مذہبی رہنماؤں کو دو سال قید سزا دے دی۔ شور کوٹ پولیس نے 7 جنوری کو کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور ایک فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں […]
میں نماز کیوں پڑھوں ؟
. . . . . . . . . بڑی دیر سے لکھنے کی کوشش کر رہا تھا مگر ہر بار کم علمی اور اس سے بڑھ کے کم عملی آڑے آ جاتی ہے۔ مگر آج ہمت کر کے لکھنے بیٹھ ہی گیا ہوں۔ یہ میں نے اپنے لیے لکھا ہے تاہم آپ بھی اس […]
دنیا بھر کے تمام حاجیوں کو آب زمزم ائر پورٹ پر ملے گا
عبدالناصر مہمند آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا بھر کے تمام حاجیوں کو آب زمزم ائر پورٹ پر ملے گا ‘15لاکھ بوتلیں تقسیم کی جائیں گی مکہ مکرمہ : دنیا بھر سے آنے والے حاجیوں کو آب زم زم فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اپنے اپنے ملک واپس […]