پیار دی کہانی لوکو کِتھے آ کے رُک گئی !
تحریر:قاری محمد حنیف ڈار ابو ظہبی ، متحدہ عرب امارات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبح صبح اپنے ایک مہربان صحافی دوست سبوخ سید کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! […]
معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ منگل کی شب لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ علالت کے باعث جولائی کے مہینے سے لندن کے اس اسپتال میں زیر علاج تھے عبد الحفیظ […]
حج کے موقع پرسیاسی نعرے بازی اوراجتماعات کرنےوالوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا-سعودی حکومت
عبدا لناصر مہمند لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السند نے خبردار کیاہے کہ حج کے موقع پر غیر شرعی کام اور سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا انہوں نے بتایا کہ حاجیوں […]
غلاف کعبہ کو پھٹنے اور کترنے سے بچانے کے لئے تین میٹر اونچاکر دیا گیا
عبدا لناصر مہمند لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ نے گزشتہ روز کعبہ کے غلاف کو زمین سے تین تین میٹر اونچاکر کے اس پر چاروں طرف دو میٹر چوڑا سفید کپڑا لپیٹ دیا -ہر سال حج سیزن کے موقع پر آنے والے لاکھوں زائرین اسے پکڑ تے اور کھینچتے ہیں‘ […]
بین الاقوامی برادری کی حمایت کے بغیرپاکستان تنہادہشت گردی ختم نہیں کرسکتا ۔ جرمن وزیر خارجہ
پاکستان اور بھارت بات چیت جاری رکھیں، جرمن وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے پاکستان اور افغانستان کو قیام امن کے تمام رکاوٹیں دور کر کے بات چیت جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ پیر 31 اگست کو اسلام آباد میں وزیراعظم کے قومی سلامتی اور خارجہ […]
انتہا پسند ثقافتی ورثے کے دشمن کیوں؟
افغانستان، عراق اور شام میں پیدا شدہ جنگی حالات سے جہاں انسان بے پناہ مسائل کا شکار ہیں، وہاں آثار قدیمہ اور تاریخی مقامات کو بھی تباہی کا سامنا ہے۔ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قدیمی مساجد اور نبیوں کے مزارت کو بھی نہیں بخشا۔ بعل ٹیمپل کو بارود سے ریزہ ریزہ کر دیا گیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ […]
پیٹرول کی قیمتوں میں حکومت نے عوام کو کیسے چونا لگایا ؟؟
خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے کمی نہ آسکی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی کم قیمتوں کے لحاظ سے صارف کو ملنے والے ریلیف کی راہ میں ٹیکسوں کا پہاڑ حائل ہے۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو ریونیو […]
ممی ڈیڈی ، ہمیں آپ سے پیار ہے لیکن ہم ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے۔
زینب شہزادی کراچی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک اسکول میں کمسن طالب علم نے ساتھ طالبہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے پٹیل پارہ میں واقع گلشن فاطمہ نامی نجی اسکول میں 16 سالہ […]
ایک مولوی صاحب کی ایک غیر مسلم کو ‘اسلام’ کی دعوت
ڈاکٹر عرفان شہزاد مدیر البصیرہ ، نمل اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈیٹر نوٹ: جہاد دین اسلام کا اہم ترین رکن ہے جس کے قیام کے لیے قرآن و حدیث کی روشنی میں قفہائے کرام نے اصول ، قواعد اور ضوابط مقرر کئے ہیں ۔ رسول اللہ ّ کے دور میں بھی جہاد کے […]
رسول اللہ ﷺ نے تصادم کو کیسے روکا ؟
تحریر : قاری محمد حنیف ڈار ابو ظہبی ،متحدہ عرب امارات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیں کتھے جا لڑیاں نبئ کریم ﷺ صورت و سیرت میں کامل انسان تھے کہ جنہیں اللہ پاک نے ھر لحاظ سے کامل و اکمل بنایا تھا ،جس طرح ناپ دے […]