مومنین کے لیے نشان منزل

سورہ لقمان کی چند آیات ، اگر ان پر بھی عمل کر لیں تو ایک شاندار معاشرت وجود میں آ سکتی ہے ۔ اس میں کوئی ایسا حکم نہیں جسے کرنے کے لیے آپ کو حکومت کی ضروت ہے یا کسی خارجی قوت کی ضرورت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ […]

فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف پاکستانی زمین تنگ کر دیں گے ۔ چودھری نثار

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی ہے،اس پرسیاست نہیں کرنی چاہیے۔ملکی سیکیورٹی صورتحال میں بہت تیزی سے بہتری آرہی ہے ۔   گزشتہ […]

پانچ راتیں قبرستان میں کیا ہوتا رہا ؟؟

        حافظ صفوان احمد ملتان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  "انسان ایک خزانہ ہے” یہ جملہ میں نے سب سے پہلے ایک بھیڑیے سے سنا تھا۔   میں پاکستان میں دو […]

مشترکہ خاندان ایک سماجی سرطان

قاری محمد حنیف ڈار ابو ظہبی ، متحدہ عرب امارات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   اللہ تعالی نے انسان کو نر اور مادہ سے پیدا فرمایا اور پھر ان میں سے ان گنت جوڑے پیدا فرمائے ان جوڑوں میں صلاحیتوں کے لحاظ سے فرق و تفاوت رکھا،اور دو […]

ماڈل دینی مدرسے کی پرنسپل یتیم بچیوں کی رقم اڑا گئی، وزارت مذہبی امور نے فائل ٹھپ کر دی

ممتاز عالم دین ڈاکٹر محمود احمد غازی کے تشکیل کردہ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت اسلام آباد ، کراچی اور سکھر میں تین مدارس قائم کئے گئے تھے ، 2002 میں قائم کئے گئے ان مدارس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں طالبات […]

خدا کے لیے ان بچوں کو بچاؤ

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر کا والد فوت ہو چکاہے ۔ والد کی وفات اور شام میں جنگ کی وجہ سے عمرکے ننھے کندھوں پر  اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ آن پڑا تھا ۔ تین چھوٹے بھائی اور ایک بیمار ماں   عمر اسکول چھوڑ کر ایک […]

اسلام آباد مدرسے سے گرفتار کئے گئے افراد میں سے دو کو رہا کر دیا گیا

سید ابن عباس اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر قائم جامعہ حقانیہ سے گرفتارکیے جانے والے امداداللہ اور قاری ارشاد کو انسداد دہشت گردی فورس نے رات گئے رہاکرد یا ہے جبکہ قاری شوکت قانون نافذ کرنے والے ادروں کی تحویل میں ہے امداد اللہ مدرسے کے […]

اسلام آباد میں انٹرا کشمیر جرنلسٹ فورم ، اصل کہانی کیا ہے بھائی ؟؟

مہتاب عزیز اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج کشمیر کے ابطالِ حریت ایک بار پھر آزادی کی تڑپ میں آگ اور خون کے دریا میں اُترے کھڑے ہیں۔ وادی گُل پوش کی بہاروں کو نکھارنے کے لئے اپنا لہو نچھاور کر رہے ہیں۔   دوسری جانب کچھ گدھ اور بچھو […]

اسلام آباد میں غیر قانونی طور تعمیر کئے گئے مدرسے سے چار افراد گرفتار

سید ابن عباس  آئی بی سی اردو ،اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے ایٹتھ ایونیو کے گرین بیلٹ پر ایک غیر قانونی مدرسہ جامعہ حقانیہ قائم کیا گیا ہے ۔ جمعرات اور جمعے کی شب ایلیٹ فورس ، رینجرز اور راولپنڈی پولیس کی تقریبا 20 کے قریب گاڑیاں اور موٹر سائیکل […]

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے ۔ مکمل ثبوتوں کے ساتھ فائل تیار

سلمیٰ حسن اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔     وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے سیکیورٹی اور امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات چاہتا ہے، پیشگی شرائط کے بغیر اب بھی دہلی جانے کے لیے تیار ہیں۔   پاکستان نے بھارت […]