دیوار گریہ

  یہ وہ ہی دیوار ہے جس کو مسلمان ’’دیوارِ براق‘‘ کہتے ہیں۔جبکہ یہودی روایات کے مطابق دیوارِ گریہ کی تعمیر حضرت داؤد علیہ السلام نے کی اور موجودہ دیوارِ گریہ اْسی دیوار کی بنیادوں پر قائم ہے۔ یہ مقام دنیا کے قدیم شہر یروشلم یا یروشلیم (بیت المقدس) میں واقع یہودیوں کی ایک اہم […]

یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

ساجد حسین  لاہور ۔ ۔ ۔ مختلف جماعتوں نے اور تنظیمات نے نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عالمی یوم القدس منایاگیا۔ ملک بھر میں شیعہ علماء کونسل ، مجلس وحدت مسلمین ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ، جماعت اہل حرم پاکستان ،تحریک منہاج القرآن ، امامیہ […]

اسلام آبادپولیس کی شرمناک حرکت،فیصل مسجد داخلے پر فیس مقرر کردی

سبوخ سید  اسلام آباد ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں واقع سب سے بڑے اور کثیر المنزلہ تجارتی پلازے سینٹورس میں انٹری فیس ایک سو روپے رکھنے کے بعد سی ڈی اے اور اسلام آباد پولیس نے شہریوں پر فیصل مسجد میں داخلے کی پرچی رکھ دی ہے ۔ فیصل مسجد کے انتظامی امور سی […]

نواز مودی 30 منٹ کی ملاقات ایک گھنٹے تک کیوں بڑھی ؟

وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی ہم منصب نریندرمودی سے ملاقات ختم ہوگئی ہے۔ روس کے شہر اوفا کے کانگریس ہال میں ہونے والی ملاقات کیلئے 30منٹ کا وقت مقرر تھا تاہم ملاقت تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی ۔ملاقات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی میں بھی موجودتھے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور […]

مجاہد اول سردارعبدالقیوم خان91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

قدوس سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ تحریک آزادی کشمیر کے بانیوں میں شامل سابق صدر آزاد کشمیر سردار محمد عبدالقیوم خان طویل علالت کے بعد اتقال کر گئے۔ سردار محمد عبدالقیوم خان شدید علالت میں قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج رہے تھے۔ وہ سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کے […]

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن ، شہری خوش

طاہر عمر اسلام آباد ۔ ۔ ۔   اسلام آباد میں ادارہ ترقیات دارالحکومت (سی ڈی اے )کی جانب سے جمعے کی صبح تجاوزات کے خلاف آپریشن کی گئی ۔ یہ کاروائی ایف ایٹ ٹو میں واقع مدینہ مارکیٹ میں کی گئی۔ دکانداروں نے فٹ پاتھ اور سڑکیں قبضہ کر رکھی تھیں ۔ دکانداروں نے […]

مولانا طارق جمیل

اسلامی تاریخ کا شائد سب سے منتازعہ افطار بنی گالہ میں وقوع پذیر ھوا ۔ علم کی دنیا میں بھی بھونچال برپا ھوا ۔ یہ معلوم ھوا کہ نامحرم کے ساتھ افطار کرنا حرام ھے ۔ اس کو دیکھنا بھی خصوصا جب کہ وہ خوبصورت بھی ھو ۔ دعوت دینے کے لئے ضروری ھے کہ […]

ایسا واقعہ جو آپ کی سوچ بدل دے

حافظ صفوان محمد ملتان ۔ ۔ ۔ سن 89 میں قائدِ اعظم یونیورسٹی میں الیکٹرانکس میں داخلہ ہوا تو شروع شروع کے دنوں میں جن کلاس فیلوز سے قریبی تعلق ہوگیا ان میں کراچی کا ایک دوست حنیف بھی تھا ۔  بہت محنتی اور ملنسار تھا اور پڑھائی اور اسائنمنٹس مکمل کرنے میں بہت ساتھ […]

اے دنیا کے منصفو

ندیم عباس پی ایچ ڈی اسکالر نمل یونیورسٹی اسلام آباد . . . یہ دنیا طاقتوروں کی دنیا ہے اس دنیا میں کمزور فقط محکوم ہے مظلوم ہے زندہ رہنا ہے تو جس طرح طاقتور چاہے اسے مرنا ہے تو جس طریقہ سے طاقتور چاہے ٹینک کا گولہ پھینکے ، کوبراہیلی کاپٹر سے مزائل گرائے […]

افغان طالبان نے فلم بنا دی

        "خوگیانی کی فتح” کے نام سے الامارہ اسٹوڈیو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جو کئی حوالوں سے بڑی دلچسب ہے ۔ویڈیو میں صوبہ غزنی ضلع خوگیانی کی فتح کا آپریشن دکھایا گیا ہے ۔ افغان طالبان نے فتح کے بعد علاقے کی حالت کو بھی فلمبند کیا ہے ۔ فلم […]