پی ٹی آئی کا وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار، صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا
خیبر پختون خواہ میں انسداد کرپشن اور احتساب کے لیے حال ہی میں قائم ہونے والے کمیشن نے اپنی پہلی کارروائی میں وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر کو جمعہ کے روز احتساب کمیشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ضیاء اللہ آفریدی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف […]
کھیلنا کرکٹ پاکستانی اور نارویجن وزرائے اعظم کا
حافظ صفوان محمد ملتان ۔ ۔ ۔ … . وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ناروے کی وزیرِ اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے. پرانی بات ہے، ہمارے محکمے میں شامل ہونے والے نئے افسران نے ایک بار بڑے افسران کے ساتھ گالف کھیلنے کا پروگرام ترتیب دیا. […]
پاکستانی استاد جسے ایرانیوں نے بھی اپنا استاد مان لیا
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوایجز اسلام آباد کے شعبہ انگریزی کے استاد پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی کو تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے لیے بہترین مقالہ لکھنے پر کے طور پرخصوصی ایوارڈ دیا گیا۔ تہران میں واقع ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے حوالے سے […]
ایگزیکٹ اسکینڈل کہاں گیا ؟
مہتاب عزیز اسلام آباد ۔ ۔ ۔ چند دن پہلے تک پاکستان میں خبروں کا سب سے بڑا موضوع ایگزیکٹ ایشو تھا۔ ہر روز ایف آئی اے کی تحقیقات، گرفتاریوں اور برامدگیوں کی خبروں سے ٹی وی چینلز کے تمام بلیٹن اور اخبارات کا پورا پہلا صفحہ بھرا ہوا ہوتا تھا۔ ہر چند لمحوں بعد […]
الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول فوری جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہونے جا رہے تھے مگر اب ان انتخابات کے انعقاد کا معاملہ کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فوری نیا شیڈول جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنا قانون سازی انتخابی شیڈول جاری […]
جماعۃ الدعوۃ کا شاندار کارنامہ
لاہور میں جماعۃ الدعوۃ کے کارکنا ن نے ٹریفک وارڈنز کے لیے افطاری کا خصوصی بندو بست کیا ٹریفک وارڈنز روزانہ شہر میں ٹریفک کا نظام جاری رکھنے کے لیے روزے کی حالت میں سڑکوں پر موجود ہو تے ہیں ٹریفک وارڈنز کا کہنا ہے کہ ان کا بھی جی چاہتا ہے کہ وہ روزہ […]
یونانی بحران آخر ہے کیا ؟
تحریر :ذیشان ہاشم ۔ ۔ ۔ جب یورپی یونین کا قیام عمل میں لایا گیا تو شہرہ آفاق ماہر معیشت ملٹن فریڈمین کا مؤقف تھا کہ یہ یونین کے رکن ممالک کے لئے خوش آئند اقدام ہے ، اس طرح تجارت کی آزاد مارکیٹ تمام رکن ممالک کی مقابلہ کی مارکیٹ میں امتیازی خصوصیات کو […]
یہ خبر صرف ہیکرز کے لئے ہے
طاہر عمر آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ یہ خبر صرف ہیکرز کے لئے ہے لینکس ونڈوز کے مقابلے کا ایک اپریٹنگ سسٹم ہے، جس کے ذریعے کمپیوٹر کو چلایا جاتا ہے۔ یوں تو لینکس کی کئی ورژن ہیں، لیکن کالی لینکس کے نام سے لینکس کا ایک ورژن ہیکرز میں خاصا مقبول ۔ […]
چودھری شجاعت حسین کے دبنگ اعلان سے سیاست دان پریشان
وجیہہ حسن لاہور ۔ ۔ ۔ نیب لسٹ، 150کیسز کے فوری اور سمری ٹرائل کیلئے سپریم کورٹ کمیشن تشکیل دے: چودھری شجاعت حسین کمیشن 12گھنٹے میں فیصلہ سنا دے، میرا ٹرائل سب سے پہلے کیا جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت […]
مکہ المکرمہ : کمبل اورتھیلے والا پاکستانی بابا چل بسا
مسعود احمدعلوی ۔ ۔ ۔ خانہ کعبہ کے سامنے کا منظر تھا اور مغرب کے بعد کا وقت۔ہر طرف لوگوں کی چہل پہل لگی ہوئی تھی۔لیکن ایک باباجی اس سب سے بے خبرستون سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے ۔قرآن ان کے ہاتھ میں تھا اورپاس ہی ان کی سہارے والی لاٹھی پڑی تھی۔ابھی ہم باباجی […]