الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول فوری جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

زارا قاضی 

اسلام آباد

۔ ۔ ۔

Latest News

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہونے جا رہے تھے مگر اب ان انتخابات کے انعقاد کا معاملہ کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے۔۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فوری نیا شیڈول جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بنا قانون سازی انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر جلد بازی میں شیڈول جاری کر بھی دیا تو غیر قانونی ہو گا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ سے لوکل گورئنمنٹ ایکٹ کی منظوری کے بعد ہی نیا شیڈول جاری کریں گے۔

کیونکہ الیکشن کمیشن کو خدشہ ہے کہ بنا قانون سازی کے شیڈول کا اجرا کیا تو دوبارہ منسوخ ہو جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے