ماڈل ایان علی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کچہری پہنچادیا گیا۔ جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر کسٹم عدالت میں پیش کیا جائیگا۔کرنسی اسمگلنگ کیس میں آج ماڈل ایان علی کو کسٹم عدالت راولپنڈی کے جج رانا آفتاب احمد خان کے سامنے پیش کیا جائیگا ۔ ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں اڈیالہ جیل راولپنڈی […]

عمرہ کرنے والوں کی تعداد میں 16سال کے دوران چار گنا اضافہ

سالانہ15لاکھ سے بڑھ کر 60لاکھ ہو گئی‘غیر قانونی قیام کرنے والوں کی تعداد صرف ایک فیصد رہ گئی گزشتہ 16سال کے دوران دنیا بھر سے عمرہ کے لئے سعودی عرب جانے والوں کی تعداد میںچار گنا اضافہ ہو ا ہے اور یہ تعدادسالانہ15لاکھ سے بڑھ کر 60لاکھ ہو گئی ہے- اس دوران عمرہ ویزے کی […]

حیران ہوں کہ ایم کیو ایم بی بی سی کے خلاف مقدمہ کیوں نہیں کر تی ؟

زینب شہزادی کراچی ۔ ۔ ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 35 پنکچر والی بات پر وہ سب لوگ قائم ہیں جن کا میں حوالہ دیتا رہا، اب تو بات اس سے آگے نکل گئی ہے، پتہ چلا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ ظلم ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

زہریلا کھانا کھانے سے 185 بچے بیمار

زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ سوئیٹ ہوم میں رہنے والے 185 بچے ہیضے اور فوڈ پوائزنگ کے باعث آج پمز ہسپتال اسلام آباد میں لائے گئے میڈیا سے گفتگو میں ایم ڈی بیت المال بیرسٹر وحید شیخ کا کہنا تھا بچوں نے معمول کے مطابق ناشتہ ڈبل روٹی اور دودھ سے کیا تھا.جس […]

ایم کیو ایم کی تنظیم عسکریت پسندوں کو منظم کرتی ہے ۔ رینجرز

زینب شہزادی کراچی ۔ ۔ ۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ اور نیم فوجی ادارے سندھ رینجرز نے ایک دوسرے پر براہ راست سنگین الزامات لگائے ہیں۔ سندھ رینجرز کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت عسکری ونگ چلاتی ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ […]

اسلام آباد میں ایسا کام کہ روح تڑپ جائے

زارا قاضی آئی بی سی اردو اسلام آباد ۔ ۔ ۔ جھریوں زدہ چہرے، کانپتی آوازیں اور آنکھوں میں کسی اپنے سے ملنے کی آس لیے غلام احمد، محمد نواز، اللہ یار اورحامد علی سمیت کئی لوگ گریٹ ہوم کے رہائشی ہیں.  جی ہاں یہ کوئی اولڈ ہوم نہیں ہے کیونکہ اس کے سرپرست اعلیٰ […]

اپنے کندھے پرعبداللہ حسین کا ہاتھ ڈھونڈ رہا ہوں۔

تحریر :حافظ صفوان محمد ملتان ۔ ۔ ۔ "اداس نسلیں” میں نے 1984 میں میٹرک کی چھٹیوں میں ان دنوں چاٹ ڈالا تھا جب ابا جان نے مجھے اس کے ساتھ ساتھ میکسم گورکی کا "ماں”، فضل احمد کریم فضلی کا "خونِ جگر ہونے تک”، قرۃ العین حیدر کا "آگ کا دریا”، ہٹلر کی Mein […]

ایسا نسخہ دیتی ہوں کہ عمر بھرآپ مجھے دعائیں دیں گے

ربیعہ کنول آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔   پاکستان قدرت کے4 خوبصورت موسموں سے سجا ہے ، اور عوام 12 ماہ میں مختلف انداز سے مختلف اوقات میں انہیں انجوائے کرتے ہیں ۔ مئی ، جون اور جولائی  ۔۔ کے ماہ موسم گرما تصور کیے جاتے ہیں ، پنجاب اور سندھ کے دیہی […]

جنید جمشید نے ر مضان کی نشریات چھوڑنے کی وجہ بتا دی ؟

زینب شہزادی کراچی ۔ ۔ ۔ جنید جمشید نے اے آر وائی پر رمضان کی خصوصی نشریات میں شریک تھے کہ ایک ہفتہ قبل نشریات چھوڑ کر وہ اچانک لندن چلے گئے ۔ برطانیہ میں پاکستان اور یروشلم کے مسلمانوں کے یتیم خانوں کے لئے چندہ مہم  میں 1 ملین پاؤنڈ کا چندہ جمع کرکے […]

جیسا منہ ویسا تھپڑ

فریحہ سید لیکچرر ۔ ۔ ۔ کارواں تو ہے مگر میر کارواں نیہں قافلہ تو ہے مگر قافلہ سالار کوٰیی نیہں کاش کوٰی آۓ،سنگ میل بن کر ان کو منزل کا نشاں دکھاۓ عصر حاضر ملک پاکستان اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں اور شعلہ خصا لیوں سمیت ایک تازیانہ عبرت بنا ہوا ہے ۔ملک پاکستان […]