سری لنکا کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

عبدالناصر مہمند لاہور پی سی بی نے سری لنکا ون ڈے سریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا اظہر علی ون ڈے ٹیم کے کپتان برقرار،فاسٹ باولر محمد عرفان اور کرکٹر شعیب ملک کو ٹیم کی نمائندگی کرنے کا موقع مل گیا سری لنکا سریز کے خلاف ون ڈے سریز کے لیے […]

بلدیاتی انتخابات کے لیے سخت سیکورٹی پلان

زارا قاضی اسلام آباد اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے وفاقی پولیس نے حکمت عملی طے کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے سیکیورٹی پلان الیکشن کمیشن میں پیش کردیا ہے۔۔ طاہر عالم نے پلان پر الیکشن حکام کو بریفنگ میں بتایا کہ بلدیاتی الیکشن کے موقع پر محرم الحرام کی طرز پر حفاظتی […]

طواف کعبہ کے لیے موبائیل ایپلیکیشن تیار

عبدالناصر مہمند لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ طواف کعبہ کے چکروں کا شمار رکھنے کے لئے موبائیل ایپلیکیشن تیار مسجد الحرام کی انتظامیہ نے طواف کرنے والوں کے لیے ایک نئی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی ہے جس کی مدد سے کعبہ کے طواف کے چکروں کا شمار رکھا جا سکے گا۔ یہ ایپلیکیشن گوگل […]

کیا آپ کے موبائل میں آفس لینز ہے ؟

طاہر عمر انچارج سائینس اینڈ ٹیکنالوجی سیکشن آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ موبائل فونز کی دستیابی نے بہت ساری چیزوں کے آسان حل پیش کردیئے ہیں، مثال کے طور پہ پہلے طلبہ کو اپنے تعلیمی نوٹس فوٹو کاپی یا سکین کروانا پڑتے تھے، مگر آج کل اپنے موبائل کیمرے سے ان کی تصویریں […]

افغان طالبان کا داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے نام خط

  انتہائی قابل قدر ابوبکر البغدادی  اور آپ کی قیادت میں امریکی جارحیت کے خلاف صف آراء تمام مجاہدین کرام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اعلاء کلمۃ اللہ اور اسلامی نظام کے نفاذ کی راہ میں تمام مجاہدین کو کامیابی عطافرمائے اور اللہ تعالی کے مبارک احکامات پر کاربند […]

بارشوں نے گرمی کم کردی ،خوبصورت ویڈیو

ایمان حسن اسلام آباد ۔ ۔ ۔   ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں   جڑواں شہروں سمیت ملک کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے گرمی کی کمر ٹوٹ گئی ۔ بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ سحری کے وقت شروع ہونے والی بارشوں جل […]

درخت بچانے کے لیے موٹروے کی مخالفت

    عبدالماجد ۔ ۔ ۔ شاہ بلوط کے اس پیڑ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 600 سال پرانا ہے سربیا میں سینکڑوں سال پرانے ایک تاریخی شاہ بلوط کے درخت پر تنازعے کی وجہ سے ایک موٹروے کی تعمیر کا پروجیکٹ روک دیا گیا ہے۔ اس درخت کے بارے میں کہا […]

الطاف حسین برطانیہ میں بی بی سی کے خلاف مقد مہ کریں ۔ چودھری شجاعت

وسیم شہزاد آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فوری طور پر برطانوی عدالت سے رجوع کرنا چاہئے جس طرح ہم نے لندن کے مؤقر اخبار ’’گارڈین‘‘ میں غلط خبر کی اشاعت پر […]