بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں،23 دسمبر کو بارش کی پیش گوئی

ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی بھی جم گیا۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا کے مالم جبہ، چترال اور […]

فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش ڈیڑھ ماہ بعد گھر کے صحن سے برآمد ہونے پر خاتون اور بیٹے گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول محمد اقبال کی والدہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ اس کا اپنے بیٹے سے […]

کتابیں ضرور پڑھئے!

دعا عظیمی افسانہ نگار ہیں اور حال ہی میں ان کی کتاب’فریم سے باہر‘ شائع ہوئی ہے۔افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں کا یہ المیہ ہے کہ اُنہیں بہت کم مائیک پر اپنی تخلیق سنانے کا موقع ملتا ہے البتہ شاعر مشاعرے پڑھ پڑھ کر حاضرین اور مائیک کے کرنٹ سے بخوبی آگا ہ ہو چکے […]

سوہنا سجیلا ساجن: ٹرمپو جان

آج کل تضادستان میں ہر طرف ٹرمپو جان کا چرچا ہے۔ انصافی بھائی ٹرمپو جان پر صدقے واری جا رہے ہیں۔ اس کا بدلا ہوا ہیئرسٹائل ہو یا اسکے مشیر کے ٹویٹ، انہیں سب کچھ بہت بھا رہا ہے۔ وہ انہیں سوہنا لگ رہا ہے، سجیلا بھی لگتا ہے اور آج کل وہ ان کا […]

مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلیے وزیر اعظم بن سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم احتجاج اور مارا ماری نہیں ہو گی، مذاکرات […]

برداشت اور امن کا شہر، سرکپ

وہ دسمبر کی ایک صبح تھی، ہم ٹیکسلا کی جانب محو سفر تھے. ٹیکسلا جو قدیم تہذیب کا خزینہ اور آثار قدیمہ کا نگینہ ہے.ہم نے دیکھنا تھا، اڑھائی ہزار برس قدیمی شہر کا طرز زندگی، وہ شہر سرکپ تھا. Indo greeks کا بسایا، سرکپ. ٹیکسلا کا یہ دوسرا قدیمی شہر ،ایک دیو مالائی لوک […]

معاشرتی زوال اور آسان پیسہ

یوٹیوب اور سوشل میڈیا کی دنیا میں آج وہ کچھ ہو رہا ہے جس کا چند سال پہلے تک تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ لوگ اپنے نجی زندگی کے لمحات، اپنے خاندان، بیویوں اور ماؤں کو کیمرے کے سامنے لا کر دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک یوٹیوبر کے […]

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم […]

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں: امریکا

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ بیان سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات واضح ہیں۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لانگ […]

سب عیاں ہوتا

زندگی ایک پر اسرار داستان ہے، جس کے صفحات وقت کے ہاتھوں لکھے جاتے ہیں اور آزمائشوں کی روشنائی سے رنگے جاتے ہیں۔ یہ سفر کبھی نرم گھاس کی طرح ہموار ہوتا ہے اور کبھی کانٹوں بھرے راستوں کی مانند دشوار۔ مگر ایک بات طے ہے کہ زندگی کی کتاب میں کوئی حرف پوشیدہ نہیں […]