مذہبی طبقات کے لفڑے اور قوم کی ضرورتیں
مذہبی طبقات کے ساتھ کلی طور پر جڑنے والوں کے المیے بعض اوقات بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ ہمارے مذہبی اداروں، گروہوں، جماعتوں اور شخصیات نے اپنے قریب آنے والوں کو عجیب و غریب مخمصوں میں ڈال رکھا ہے۔ ان کے لڑنے، بھڑنے اور الجھنے کے موضوعات بھی عجیب ہیں۔ کبھی مقلد اور غیر مقلد کی […]
خوشحال معموروں کی حکایات
گزشتہ اظہاریے میں کچھ ایسے ممالک کا ذکر رہا جنہوں نے رواں صدی کا آغاز غربت، محرومی اور اجتماعی افلاس سے کیا لیکن پھر ہمت کی کمر باندھی اور قدم بقدم منزلیں طے کرتے آج خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچ چکے۔ یہ فہرست کسی سیاسی یا فکری زاویے کے بغیر محض معاشی اعداد و شمار […]
بہار و خزاں!
میرے ایک بزرگ دوست ہر وقت اپنی جوانی کی تصویریں لیے بیٹھے رہتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی کمنٹری بھی جاری رہتی ہے۔ گزشتہ روز وہ ایک بار پھر یہ سب احوال بیان کر رہے تھے۔یہ تصویر دیکھو ، جب میں نے لندن میں 32میل لمبی میراتھن ریس میں حصہ لیا تھا ، اس […]
منافق ترین لوگ
ایک امریکی ائیرلائن میں خاتون نے فلائیٹ میں سوار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا ۔ مَیں نے کتاب بندکی اور اسکے ساتھ گرم جوشی سے ہاتھ ملایا ۔ خاتون بزرگ تھیں ۔ جس کی عمر 60 تا 70 سال کے درمیان ہوگی ۔ وہ مشکل سے پڑھی لکھی اور سمجھ دار بھی […]
چاہت فتح علی خان
آپ نے چاہت فتح علی خان کا نام تو سنا ہی ہوگا۔ جی ہاں یہ وہی صاحب ہیں جو گانے کا” وہ "حال کرتے ہیں جو انڈین فلموں میں شکتی کپور، گلشن گروور اور رنجیت ہیروئن کا کیا کرتے تھے۔ موصوف کو لاک ڈاؤن میں گانے کا دورہ پڑا تھا۔ کورونا کے دنوں میں چاہت […]
غامدی صاحب کی تعبیرِ دین
اِس دور میں جاوید احمد غامدی صاحب کا دَم غنیمت ہے، آپ اُن سے لاکھ اختلاف کریں مگر اُنکے علمی قد کاٹھ سے انحراف ممکن نہیں۔ غامدی صاحب سے اگر کوئی اختلاف کیا جا سکتا ہے تو وہ اُنکا دین کی تشریح و تعبیر کا طریقہ کار ہے۔ انکا دعویٰ ہے کہ قرآنِ مجید کا […]
چین کا قومی دن اور پاک چین دوستی کا روشن سفر
یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں تین لاکھ کے قریب چینی شہریوں اور فوجیوں کی موجودگی میں ماؤ زے تنگ نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا اعلان کیا۔ اس لمحے بلند ہونے والا پانچ ستاروں والا سرخ پرچم آنے والی دہائیوں میں چین کے ایک طویل اور غیر معمولی […]
آزاد کشمیر میں صحافیوں کی ڈیجیٹل سیکیورٹی: تربیت اور تحفظ کا فقدان
فدا حسین کی کہانی مظفرآباد کے صحافی فدا حسین آزاد کشمیر کے اُن صحافیوں میں شامل ہیں جنہوں نے ڈیجیٹل سیکیورٹی کی سنگینی کو اپنے تجربے سے جانا۔ وہ بتاتے ہیں کہ اُن کے فیس بک پیج کے فالوورز پچاس ہزار سے زائد تھے۔ ایک دن انہیں فیس بک کے نام سے ایک ای میل […]
بقا کا بحران: کیا انسان اپنی ہی تخلیق کا اسیر بن جائے گا؟
انسانی فکر و تہذیب کی تاریخ میں بعض ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب کوئی ایجاد محض انسانی سہولت کا وسیلہ نہیں رہتی بلکہ ایک ایسے آئینے کی صورت اختیار کر لیتی ہے جس میں انسان کو اپنی ہی عقل و اختراع کے ممکنہ انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پتھر سے پہیے تک، پہیے […]
پاکستانی صحافیوں کے لیے اے آئی اور جرنلزم اسکالرشپ پروگرام کا اعلان
واشنگٹن (شازیہ نیئر) مسلمز آف امریکہ کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے تعاون سے پاکستانی صحافیوں کے لیے جامع اے آئی اور جرنلزم اسکالرشپ پروگرام اسپانسر کرے گی۔ واشنگٹن میں پاکستانی امریکی صحافی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]