صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ رات چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے چین کے سفارتخانے کا دورہ اسلام آباد میں چار ملکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد کیا۔ صدارتی ترجمان کی جانب سے کسی بھی قسم کے دورے یا ملاقات کے ہونے یا […]

سونا آج بھی 3900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 3 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار962 روپے ہوگئی […]

کراچی: کلفٹن میں سپراسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سپراسٹور کے بیسمنٹ میں لگی ہوئی ہے، اور بیسٹمنٹ میں سپر اسٹور کا گودام ہے۔ حکام کا کہنا ہے عمارت میں […]

مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کمزور طبقے کو مزید ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کمزور اور متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان میں موجودہ ایندھن ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جس دوران […]

عید، گاؤں اور لوٹتی ہوئی اپنائیت

عیدالفطر محض ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ خوشیوں، محبتوں اور رشتوں کو جوڑنے کا ایک خوبصورت موقع بھی ہے۔ اس بار عیدالفطر کے موقع پر گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو دل کو ایک عجیب سی خوشی اور سکون نصیب ہوا۔ یہ عید گزشتہ کئی برسوں کی عیدوں سے مختلف اور کہیں زیادہ خوشگوار محسوس […]

پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے اور تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھلا کریں گے۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اسکول،کالجز اور یونیورسٹیوں میں معمول کےمطابق […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن ؛ قومی ضرورت، اجتماعی ذمہ داری

پاکستان ایک بار پھر ایسے نازک حالات سے گزر رہا ہے جہاں داخلی مسائل اور بیرونی چیلنجز ایک ساتھ سر اٹھا رہے ہیں۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، توانائی کا سنگین بحران اور معاشی دباؤ نے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ انہیں حالات میں وفاقی حکومت کی جانب سے ہفتہ […]

​وزیراعلیٰ مریم نواز کا وژن اور اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم آسی کی شاندار کارکردگی

لاہور کی سیاسی اور انتظامی تاریخ میں جب بھی عوامی خدمت کے نئے باب کا تذکرہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ہونے والی اصلاحات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ مریم نواز شریف نے وزارتِ عالیہ کا منصب سنبھالتے ہی یہ واضح کر دیا تھا کہ ان کی حکومت کاہدف […]

علم حدیث میں اختصاص، اہل ذوق کے لیے ایک نادر موقع!

دینی مدارس میں مختلف درجات میں تخصص اور اسلامی علوم و فنون کے شعبہ ہائے اختصاص اور درجات تکمیل کے حوالے سے جس تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، وہ نہایت حوصلہ افزاء اور خوش کن ہے، بالخصوص جبکہ دو تین سال قبل وفاق المدارس کے پلیٹ فارم سے تین تخصصات: "تخصص فی الافتاء”، […]

جوہری عزائم ترک نہ کیے تو ملک بھی کھو سکتے ہیں‘، ٹرمپ کا ایرانی قیادت کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے جوہری عزائم ترک نہ کیے تو اسے مستقبل میں اپنے ملک سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران بالآخر اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہو جائے گا اور افزودہ مواد […]