مجموعہ درودشریف
درودِ پاک کی اہمیت،فضیلت اورفوائد پر مبنی لاکھوں کتب مارکیٹ میں موجود ہیں تو پھر”مجموعہ درودشریف“ کے مصنف وہاج احمد کو یہ ضرورت کیوں محسوس ہوئی کہ اس موضوع پر مبنی ایک اور کتاب مارکیٹ میں لائی جائے؟ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس موضوع پر موجود اکثر کتب کو تحقیق کی چھلنی […]
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی، ایم فور شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم فائیو […]
ہم نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں اور وہ کیا جو کوئی نہ کرسکا: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں اور وہ کیا جو کوئی نہ کرسکا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک سال پہلے امریکا مردہ تھا، ناکامیوں کے دہانے پرتھا لیکن ایک سال میں جو ہم نے حاصل کیا وہ کوئی حاصل نہیں […]
کراچی: سرجانی میں مکان سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مکان سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کومل کو اس کے سابقہ منگیتر راشد نے سر پر لوہے کا پائپ مار کر قتل کیا۔ ملزم نے 12 روز قبل مقتولہ کا گھر کرائے پر لیا اور وہ تین روز سے […]
پیوٹن کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی دیدی۔ روسی وزارت دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کردیا کہ وہ یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے مطالبے پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں، چاہے […]
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر میزائل سسٹم معاہدے کی منظوری دیدی
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ 3.1 بلین ڈالر کے میزائل سسٹم کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ جرمن پارلیمنٹ نے اسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری (Arrow 3) میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاہدے میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے […]
وزیراعلیٰ بہار کی جانب سے نقاب کھینچنے پر مسلم خاتون ذہنی دباؤ کا شکار، سرکاری ملازمت نہ لینےکا فیصلہ
وزیراعلیٰ بہار کی جانب سے نقاب کھینچنے پر مسلم خاتون ڈاکٹر نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی ہراسانی کا شکار خاتون ڈاکٹر ذہنی دباؤ اور ڈر و خوف میں مبتلا ہوگئی۔ خاتون ڈاکٹر کے بھائی کا کہنا ہے کہ بہن نے سرکاری ملازمت جوائن […]
تصدیق سے بیان تک، اور بیان سے تبدیلی تک
اسلام آباد: پاکستان ایشیا یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز انوویسٹا کے عنوان سے ایک فکری و تعلیمی تقریب اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد نوجوانوں کو جدید عالمی رجحانات، ڈیجیٹل شعور اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے آگاہ کرنا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی معروف صحافی و تجزیہ […]
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی نے ہنگور آبدوز پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آبدوز غازی کو چین […]
پاک بھارت جنگ میں مودی سرکارکو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاک بھارت جنگ میں مودی سرکار کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گے۔ ہری پور میں طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے قوم کی دعاؤں سے فتح […]