ذمہ داری سے فرار اور قومی تنزل

ہمیں اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ ہمارا ملک خود بخود ترقی کرے گا یا سیدھی راہ پر چل پڑے گا، کیونکہ ترقی کا دار و مدار اس بات پر ہوتا ہے کہ کسی ملک کے لوگ اپنی ذمہ داریاں کس حد تک نبھاتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ہاں ملک بدلنے کے صرف نعرے […]

ایک تنازع، کئی المیے

8 مئی کو راجہ بازار راولپنڈی میں قرض کی رقم کے تنازع پر زین اور دکاندار سراج کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی۔ بات اس حد تک بڑھ گئی کہ محض لفظوں تک محدود نہ رہی ایک افسوسناک سانحے میں بدل گئی۔ اسی کشیدگی کے دوران زین نے […]

سعودی عرب کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت

سعودی عرب کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سعودی عرب نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر کا پولیس سکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانا اور رقص کرنا اسلامی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس کے ساتھ ہی […]

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنادی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے پارٹی کی 4 رکنی کمیٹی بنادی۔ راجا پرویز اشرف، سلیم مانڈی والا، شیری رحمان اور نوید قمر کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 28ویں ترمیم پر ردعمل تب دوں گا جب کوئی بات سامنے آئے، پیپلز پارٹی […]

آبنائے ہرمز بحران: بھارت پر اثرات

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی نے ایک بار پھر اس حقیقت کو نمایاں کر دیا ہے کہ جدید عالمی معیشت محض مالیاتی اعداد و شمار یا تجارتی معاہدوں کا نام نہیں بلکہ توانائی، بحری راستوں اور اسٹریٹیجک جغرافیے کے ایک نہایت نازک توازن پر قائم ہے۔ ایران کے گرد ابھرتی ہوئی عسکری صورتحال […]

خواتین کی تعلیم ؛ روشن معاشرے کی بنیاد

کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس کی تعلیم یافتہ عوام میں پوشیدہ ہوتا ہے، اور جب بات خواتین کی تعلیم کی ہو تو اس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ عورت نہ صرف خود باشعور ہوتی ہے بلکہ وہ پورے خاندان اور آنے والی نسلوں کی تربیت میں بھی اہم […]

شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طور پرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ ہی شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر کھولنے جارہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم نائن کو ڈائریکٹ کنکٹ کرےگی، شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طورپرکھولنے جارہے ہیں جس کے بعد […]

بلوچستان ؛ ضلع گوادر کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت چار ملازمین لاپتہ

بلوچستان کے ضلع گوادر کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،اور پرو وائس چانسلر سمیت چار ملازمین لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ سرکاری حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گوادر سے کوئٹہ آتے ہوئے مستونگ کے علاقے سے لاپتہ ہو گئے۔ پولیس حکام نے اس شبے کا اظہار کیا کہ ان کو اغوا […]

اینکر صحافی کیوں نہیں ہوتے؟

ایک سینئر اینکر کہتے ہیں: "میرے پاس نوکری نہیں تھی۔ ایک چینل کے مالک دوست نے کہا: میرے چینل میں پروگرام کرلو۔ میں نے کہا: مجھے پروگرام کرنا نہیں آتا۔ تو بولے: جو کر رہے ہیں، انہیں کون سا آتا ہے؟ ” اور وہ اینکر بن گئے۔ دوسرے صاحب سمجھتے تھے کہ ان کی شکل […]

بھارت: ‘Feel the Jail’ دو ہزار روپے دیں اور ایک دن جیل میں گزاریں، حیدرآباد جیل انتظامیہ کی انوکھی آفر

حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ریاست میں عام لوگوں کو جیل میں وقت گزارنے کی سہولت دینے کا ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت شہری پیسے دیگر جیل میں وقت گزار سکیں گے۔ وہ لوگ جو کبھی جیل نہیں گئے اور انہیں اکثر یہ تجسس رہتا ہے کہ جیل کی زندگی کیسی ہوتی […]