ڈارمے چھوڑکر عوام کی خدمت پر توجہ دیں، جب تک زندہ ہوں پی ٹی آئی میں رہوں گا: علی امین

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ پروپیگنڈے اور ڈارمے چھوڑیں اور عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ میری چیئرمین سینٹ اور گورنر پنجاب سےملاقات پر پروپیگنڈا کیا گیا۔ علی امین گنڈا پور کا […]

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا معاملہ، علیمہ خان سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی:گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 400 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی نے انسداد دہشتگری ایکٹ کی دفعات کے تحت 35 نامزد ملزمان سمیت 400 افراد کےخلاف درج کیا۔ مقدمے میں علیمہ خان، نورین نیازی، قاسم خان، سلمان […]

تصور سے حقیقت تک: خوبصورت نظاروں اور متحمل مزاج لوگوں کی سرزمین آذربائیجان کا سفر

مجھے بچپن میں مختلف ناموں کو یاد رکھنا اور پھر مختلف موقع و محل کے تناظر میں لوگوں کے سامنے ان کو دہرانا اچھا لگتا تھا۔ انہیں مانوس ناموں میں سے ایک نام تھا آذربائیجان۔ پتا نہیں اس نام سے مجھے کیوں لگاؤ تھا۔ شاید اسی وجہ سے کہ میں اپنے ایک بڑے بھائی کو […]

لامذہبیت کا بڑھتا سایہ اور ہماری اجتماعی غفلت

پاکستانی معاشرہ بظاہر مذہبی شناخت کا حامل ہے۔ اذانوں کی صدائیں، مساجد کی رونقیں، مذہبی تہواروں کی گہماگہمی اور دین سے وابستگی کے دعوے ہماری اجتماعی تصویر کا حصہ ہیں، مگر اس ظاہری منظرنامے کے پس منظر میں ایک خاموش، گہرا اور فکری بحران جنم لے چکا ہے۔ یہ بحران لامذہبیت کا ہے جو نہ […]

اکشے کھنہ عرف رحمان ڈکیت

اس وقت سوشل میڈیا پر فلم دھرندھر کا ایک سین خوب گردش کر رہا ہے۔جس میں بالی وڈ اداکار اکشے کھنہ رحمان ڈکیت کے کردار میں بلوچی ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ اس گانے نے اس وقت دھوم مچا رکھی ہے۔ ہر شخص اس گانے پر جھوم رہا ہے۔ یوٹیوب انسٹا اور فیس […]

دبئی میں شنگن وک ویزا فراڈ

مہر ندیم نے بات شروع کی "ہمارے پاس شنگن زون کے ورک ویزے ہیں اور ہم نے بہت افراد کو بھیجا ہے، ٹوٹل بیس ہزار درہم خرچہ، پہلے پاسپورٹ کاپی، ایمریٹس آئی ڈی کارڈ کاپی اور ایمریٹس ڈرائیونگ لائسنس اگر ہو، اور تین ہزار درہم ادا کرکے کیس شروع، تین مہینے میں ورک انویٹیشن آنے […]

ہائیڈرو پاور منصوبے اور کھوکھلے وعدے: شمالی پاکستان کے درال اور دوبیر کی مثالیں

یہ ویڈیو گزشتہ دو ہفتوں سے جاری دوبیر کوہستان کے عوام کے دھرنے کی ہے جو اُن وعدوں کی تکمیل کے لیے ہو رہا ہے جو منصوبے کی تعمیر کے دوران کیے گئے تھے۔ کئی دہائیوں سے پاکستان میں ہائیڈرو پاور منصوبوں کو ترقی کے انجن کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ حکام […]

ادارے، طاقت اور خوشحالی اور غربت کی تشکیل

یہ سوال کہ قومیں ترقی کیوں کرتی ہیں اور زوال کیوں پاتی ہیں، صرف ایک علمی بحث نہیں؛ یہ طاقت کی اخلاقی جانچ ہے۔ ہر معاشرہ اپنی ادارتی چُنوتیوں کے اثرات اپنے اندر رکھتا ہے.یہ اثر عدالتوں، مارکیٹوں، تعلیمی نظام اور سب سے بڑھ کر شہریوں کی عزت یا ذلت میں نظر آتا ہے۔ یہ […]

لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کی ہدایات

لاہور: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات کی ہے۔ صوبائی وزیر بلال اکبر خان نے افسران کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مطابق کرایوں کی لسٹ جاری کرانےکی ہدایات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے تمام […]

سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کی دس باتیں اور آج کی کہانی

سولہ دسمبر 1971ء پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جس نے یہ حقیقت بے نقاب کر دی کہ ریاستیں صرف جغرافیہ سے نہیں، انصاف، شمولیت اور سیاسی بصیرت سے قائم رہتی ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کو اگر محض ایک عسکری شکست سمجھا جائے تو یہ خود فریبی ہوگی۔ درحقیقت یہ سانحہ دہائیوں پر محیط سیاسی […]