اینکر صحافی کیوں نہیں ہوتے؟

ایک سینئر اینکر کہتے ہیں: "میرے پاس نوکری نہیں تھی۔ ایک چینل کے مالک دوست نے کہا: میرے چینل میں پروگرام کرلو۔ میں نے کہا: مجھے پروگرام کرنا نہیں آتا۔ تو بولے: جو کر رہے ہیں، انہیں کون سا آتا ہے؟ ” اور وہ اینکر بن گئے۔ دوسرے صاحب سمجھتے تھے کہ ان کی شکل […]

بھارت: ‘Feel the Jail’ دو ہزار روپے دیں اور ایک دن جیل میں گزاریں، حیدرآباد جیل انتظامیہ کی انوکھی آفر

حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ریاست میں عام لوگوں کو جیل میں وقت گزارنے کی سہولت دینے کا ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت شہری پیسے دیگر جیل میں وقت گزار سکیں گے۔ وہ لوگ جو کبھی جیل نہیں گئے اور انہیں اکثر یہ تجسس رہتا ہے کہ جیل کی زندگی کیسی ہوتی […]

سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ خان کی سزا کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ خان کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا بریت کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا 13 جون 2002ء کا بریت کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ کی سزا کے خلاف […]

مریم نواز نے انمول پنکی کے نیٹ ورک کی اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمہ پنکی کے مبینہ شوہر […]

ذائقوں کی گم ہوتی پہچان

کبھی ہمارے گھروں کی پہچان چولہے سے اٹھتی ہوئی خوشبو ہوا کرتی تھی۔ سرسوں کے ساگ کی مہک، مکے کی روٹی کی سادگی، اور دیسی گھی کی خوشبو میں لپٹا ہوا ذائقہ ، یہ سب صرف کھانے نہیں تھے بلکہ ہماری ثقافت کی جیتی جاگتی تصویر تھے۔ آج یہی ذائقے آہستہ آہستہ ہماری زندگیوں سے […]

واپڈا کا شکریہ ؛ آپ نے موم بتی انڈسٹری بچا لی

مئی کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں تین چیزیں یقینی ہو جاتی ہیں . سورج کا غصہ، مچھروں کی خوشی، اور لوڈشیڈنگ کی واپسی۔ باقی دنیا میں موسمِ گرما کو "سمر ویکیشن” کہتے ہیں . ہمارے ہاں اسے "صبر کا سیزن” کہنا زیادہ مناسب ہے۔ اور ہم پاکستانی یہ سیزن ہر سال بڑے شان […]

بجلی کے بڑھتے نرخ: عوام کب تک برداشت کرے؟

پاکستان میں مہنگائی کے موجودہ دور میں بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ عوام کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکے ہیں۔ ہر ماہ آنے والے بھاری بھرکم بجلی کے بل شہریوں، مزدوروں، تنخواہ دار طبقے اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن رہے ہیں۔ بنیادی ضروریات پوری کرنا پہلے ہی مشکل […]

اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔ عباس عراقچی کا […]

آزاد صحافت اور مضبوط جمہوریت

آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ کسی جیل میں کسی خاتون قیدی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی لیکن شائد آپ نے یہ کبھی نہ سنا ہوگا کہ کسی جیل میں کتوں کے ذریعہ ایک مرد قیدی کے ساتھ بدفعلی کرائی گئی اور پھر اسکی تصاویر بھی بنائی گئیں ۔ یہ خوفناک انکشاف امریکا […]

آٹھ اصول… جو انسان کو بدل دیں

دنیا میں انسان علم بہت حاصل کرتا ہے، کتابیں پڑھتا ہے، مجالس میں بیٹھتا ہے، وعظ سنتا ہے اور زندگی کے مختلف تجربات سے گزرتا ہے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ ان سب چیزوں میں سے انسان اپنی زندگی میں کتنا عمل اختیار کرتا ہے؟ حقیقت یہی ہے کہ علم کی اصل روح عمل […]