انسانیت سوز مظالم، عالمی اداروں کی چشم پوشی، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر
انسانی حقوق کی بنیاد، انسان کی فطری آزادی و وقار پر رکھی گئی ہے اور یہ حقوق ہر شخص کو بِلاتفریق وامتیازحاصل ہیں۔ 10دسمبر 1948ء کو اقوامِ متّحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا، جس کے بعد ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی یوم منایا جاتا ہے۔ […]
کاش میرا بھی ایک اخبار ہوتا!
بلوچستان کا ‘کاغذی’ میڈیا: 52 کروڑ کی ردی، مگرمچھوں کے آنسو اور صحافیوں کی خالی جیبیں (خصوصی رپورٹ: مرتضیٰ زیب زہری) کوئٹہ میں میرا ایک بہت پرانا دوست ہے جو ماشاءاللہ سے ‘صاحبِ اخبار’ ہے۔ سچ پوچھیں تو میں نے آج تک اس کا اخبار شہر کے کسی اسٹال پر نہیں دیکھا نہ کبھی کسی […]
نظامِ صلوٰۃ…وزارتِ مذہبی امور کا احسن قدم
قیامِ پاکستان کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ یہاں اسلام کا عادلانہ اور منصفانہ نظام قائم کیا جائے۔ تحریکِ پاکستان کے دوران مسلمانانِ برصغیر نے اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ہی علیحدہ مملکت کے قیام کو اپنا مطمحِ نظر قرار دیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد اگرچہ ملک میں اسلامی نظام کو مکمل طور پر […]
ذہنی مریض کا علاج کب ہو گا؟
آج آپ کو بڑی تکلیف ہوتی ہے کہ ایک سرکاری افسر کیسے ایسی پریس کانفرنس کر سکتا ہے، اس وقت تو و تعز من تشاء و تذل من تشاء کی ٹویٹ پہ بھنگڑے ڈالتے تھے۔ جب چھ فیصد سے زیادہ جی ڈی پی ہونے کے باوجود کہا جاتا تھا کہ ملکی معیشت کی صورتحال تشویشناک […]
امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں ہے؟ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں محصولات ادا کرنا ہوں گے،کیا انہیں چاول پر چھوٹ […]
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 22 تا 27 دسمبر جمع […]
بیٹی کی پیدائش ہماری زندگی میں زحمت کیوں سمجھ لی جاتی ہے؟
ہمارا معاشرہ آج بھی اُس ذہنی پسماندگی کا شکار ہے جہاں بیٹی کی پیدائش پر گھر کا ماحول بوجھل ہو جاتا ہے۔ کئی گھروں میں تو بیٹی پیدا ہونے کی خبر بھی دنوں تک چھپائی جاتی ہے، جیسے کوئی جرم ہو گیا ہو۔ وہ بیٹی جسے اسلام نے رحمت قرار دیا ہے، جو گھر میں […]
خاموشی مت توڑو :جنید شاہ کو واپس لاؤ
یہ 2025 ہے۔ ہم جدید ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا اور بیداری کے دور میں جی رہے ہیں، مگر المیہ یہ ہے کہ آج بھی لوگ پراسرار طور پر لاپتہ ہو جاتے ہیں اور اکثر کبھی واپس نہیں آتے۔ ایسا ہی ایک نام سید جنید شاہ کا بھی ہے۔ نکہ پنجول (مانسہرہ) کا یہ نوجوان گزشتہ جمعرات […]
ڈاکٹر وردہ ۔۔ ایک ماں، ایک مسیحا اور انصاف کا سوال
ایبٹ آباد کی پرسکون گلیوں میں رہنے والی ڈاکٹر وردہ دو معصوم بچوں کی ماں تھیں۔ ایک ماہر ڈاکٹر، ایک محنتی خاتون، اور سب سے بڑھ کر ایک شفیق ماں۔ جس معاشرے کی خدمت کے لیے وہ دن رات مصروف رہیں، اسی معاشرے نے انہیں ایک ایسی بے رحمی سے رُخصت ہوتے دیکھا کہ دل […]
حکومتِ پنجاب نے کینسر اور دل کے مریضوں کے اخراجات کا بوجھ اپنے سر لے لیا
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کینسر اور دل کے مریضوں کے خوف،مالی تنگی اور بے بسی کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب پنجاب میں کوئی بھی کینسر یا دل کا مریض اپنی جمع پونجی،گھر یا زیور نہیں بیچے گا۔ حکومتِ پنجاب نے کینسر اور دل کے مریضوں کے […]