تلاشِ گمشدہ
میں کون ہوں؟ یہ سوال بظاہر سادہ ہے، مگر جب اس کی تہہ میں اترا جائے تو انسان اپنے ہی وجود کے ملبے تلے دبنے لگتا ہے۔ ہم جو اپنے آپ کو "میں” کہتے ہیں، کیا وہ واقعی ہمارا اپنا ہے؟ یا وہ محض دوسروں کی دی ہوئی تعریفوں، توقعات اور فیصلوں کا مجموعہ ہے؟ […]
جب قوم یکجا ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، وزیر خارجہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے جب قوم یکجا ہو جاتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا۔ معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے ویڈیو بیان میں نائب وزیراعظم […]
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ۔ اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بدھ کو پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ فضائی حملہ بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے داحیہ پر کیا گیا، […]
اکشے کمار کی آنکھ کی سرجری، اداکاری سے مختصر بریک لینے کا فیصلہ
بالی وڈ کے سپر اسٹار اداکار اکشے کمار نے بینائی کو بہتر کرنے کیلئے آنکھ کی سرجری کروا لی، جس کے بعد وہ اب کام سے مختصر بریک لیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار پریا درشن کی فلم بھوت بنگلہ کی کامیابی کے بعد اکشے کمار ان دنوں ہدایتکار انیس بزمی کے نئے پراجیکٹ […]
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل نہیں ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے […]
ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران طے شدہ شرائط مان لیتا ہے تو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ ختم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی جائے گی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ اگر ایران اس معاہدے […]
سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی صورتحال کا جائزہ […]
شیخ ادریس کی شہادت ایک عظیم سانحہ
یہ دنیا ہمیشہ سے آزمائشوں کی آماجگاہ رہی ہے، جہاں حق و باطل کی کشمکش کبھی تھمی نہیں۔ تاریخ کے صفحات اس حقیقت کے گواہ ہیں کہ جب بھی اہلِ حق نے صداقت کی آواز بلند کی، باطل نے اسے دبانے کی کوشش کی۔ مگر بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو محض ایک حادثہ نہیں […]
صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر انکا شکر گزار ہوں: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزرنے میں معاونت کرنے کے امریکی منصوبے ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے […]
معرکۂ حق واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کیلئے کھینچ دی گئی: وزیرِ دفاع خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد کا واضح اور دو ٹوک پیغام دیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ معرکۂ حق صرف ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے […]