مصر: دنیا کی ماں
مصر کو اُمُّ الدنیا کہا جاتا ہے، یعنی دنیا کی ماں۔ یہ بات سمجھنے کے لیے مصر دیکھنا تو پڑتا ہے، ورنہ کیسے سمجھ آئے کہ دنیا کی ماں کیوں کہا جاتا ہے؟ 2021 کی بات ہے۔ اللہ کی توفیق سے مجھے جمال عبدالناصر فیلوشپ کے دوسرے بیچ میں منتخب ہونے کا موقع ملا۔ دنیا […]
سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند
سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔ سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ملبے تلے آکر کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں ۔ رپورٹس […]
مذاکرات سےکبھی انکار نہیں کیا، کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی میں دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہاکہ کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، کچھ لوگ آگ لگوانا چاہتے ہیں اور […]
پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ جاری کر دی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں شفافیت میں اضافہ ہوا اور کرپشن میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ پچھلے ایک سال کے دوران انہیں سرکاری کام […]
ہم پانی کی قلت کے شکار کیوں ہیں؟
بظاہر بھرے ڈیم اور پھر بھی پانی کی کمی ، یہی تضاد پاکستان کے حقیقی آبی بحران کو بے نقاب کرتا ہے کئی برس کی خشک سالی کے بعد 2025 کی مون سون فراوانی لے کر آئی۔ پاکستان کے بڑے آبی ذخائر بھر گئے۔ خریف کے آغاز پر تربیلا، منگلا اور چشمہ تقریباً اپنی پوری […]
ایک امانت ڈاکٹر وردہ کی جان لے گئی
ایبٹ آباد کی نوجوان ڈاکٹر وردہ مشتاق کے قتل نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس کی مبینہ طور پر روایتی مجرمانہ سست تفتیش کے باعث ایک اور بے گناہ زندگی ضائع ہو گئی۔ شہر میں احتجاج جاری ہے اور شہری ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ […]
پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی، آئینی بنیادیں اور سماجی روح
(ریڈیو پاکستان……. خصوصی نشریہ) یہ ریڈیو پاکستان ہے… اور میں ہوں امیرجان حقانی، آج کے پروگرام میں ہم گفتگو کر رہے ہیں ایک ایسے موضوع پر جس کی جڑیں ہمارے آئین میں بھی ہیں اور ہمارے دین میں بھی… یعنی "پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی آئینی بنیادیں اور سماجی عمل” سامعین ذی وقار! پاکستان… […]
دبئی فری لانس ویزہ فراڈ
مہر سعید سے دبئی میں کئی ملاقاتیں ہوئی تھیں، دوسروں کی بالنسبت یہ بندہ کچھ اچھا نظر آیا تھا، پہلے البراحہ جیسے بدنام ایریا میں اپنے ارباب کی ایک بلڈنگ میں رہتا تھا لیکن اب ارباب نے نسبتاً بہتر جگہ اسے رہائش فراہم کر دی تھی، دہلی دربار ہوٹل کے باہر وہ ایک پاکستانی کے […]
وقت کا مرہم اور زندگی کا سبق
ہر سال کے اختتام پر انسان ایک لمحے کے لیے رکتا ہے، پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اس سفر میں کیا کھویا اور کیا پایا۔ اس سال بھی زندگی نے ہمیں وہی پرانا سبق یاد دلایا کہ وقت سب سے بڑا استاد ہے۔ کچھ لوگ ملے، کچھ بچھڑ گئے، اور اتار […]
کیا چائے کی جائے پیدائش چین ہے ؟
پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیے جانے والا مشروب چائے ہے، چائنا ٹریول ویب گاہ کے مطابق روزانہ 3 ارب چائے کے کپ دنیا بھر میں پیے جاتے ہیں۔ ویسےتو چائے پینے والے افراد کی تعداد چین میں سب سے زیادہ ہے، لیکن اگر فی شخص /فی کپ کا حساب لگایا جائے […]