ہرمز میں مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائےگا: ایران کا امریکاکو واضح پیغام

ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ابراہیم عزیزی نے کہاکہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا، آبنائے […]

محسن نقوی کا اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنےکا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز بھی شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فائنل میچ میں شائقین کرکٹ نے کمال نطم و ضبط اور زبردست جوش و […]

ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا میرے نمائندے ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت کر رہے ہیں اور ایران سے بات چیت کا یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی صدر […]

سائنس اور ادب کا حسین امتزاج پروفیسر ڈاکٹر سرور کامران

راولپنڈی کے علمی و ادبی حلقوں کی تاریخ اگر تحریر کی جائے تو اس میں چند ایسے نام ہمیشہ نمایاں رہیں گے جنہوں نے نہ صرف علم کو فروغ دیا بلکہ اپنی فکر اور بصیرت سے آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ کا کام کیا۔ انہی ناموں میں ایک نام پروفیسر ڈاکٹر سرور کامران […]

پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش خطرات تشویشناک ہیں، ڈیجیٹل میڈیا الائنس فار پاکستان (ڈیجی میپ)

اسلام آباد: دنیا بھر میں آج ورلڈ پریس فریڈم ڈے منایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہارِ رائے کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا پر مختلف نوعیت کی پابندیاں، صحافیوں کو درپیش معاشی مشکلات، آن لائن میڈیا پر بڑھتے ہوئے […]

دھرما راجیکا میں دھرم، کرونا اور کرم کا خطبہ

ایک مرتبہ ایک کسان بدھ کے پاس آیا اور انتہائی تلخ اور گستاخانہ لہجے میں کہنے لگا کہ تم سادھو لوگ بے کار ہوتے ہو ، دوسروں پر بوجھ بنتے ہو ۔ وہ برستا رہا ، بدھ زیر لب مسکراتا رہا ۔جب کسان گرج اور برس چکا تو بدھ نے انتہائی نرم لہجے میں کہا […]

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں تیسرا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں آج تیسرا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ نے ریڈ لائن کوریڈور کے ساتھ ٹریفک لینز کی مرمت اور بحالی کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف برداشت […]

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس […]

ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں جن کا وہ جلد ہی جائزہ لیں گے۔ یہ سوچ نہیں سکتے کہ ایران کی تجاویز قابل قبول ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ایران کی ناکہ بندی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے۔ یہ بھی کہا […]

ٹرمپ نے ایرانی جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دیا ہے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے ایرانی بحری جہازوں پر غیر قانونی قبضے کو قزاقی قرار دیا ہے اور کھلے عام کہا ہے کہ ہم قزاقوں کی طرح کا رویّہ اپنائے ہوئے ہیں۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یہ کوئی زبان کی لڑکھڑاہٹ نہیں تھی۔ […]