یومِ عالمی صحافت: آزادیٔ قلم

3 مئی کو دنیا بھر میں "عالمی یومِ آزادیٔ صحافت” منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد صحافت کی آزادی، صحافیوں کے حقوق اور سچ بولنے کے حق کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا اور اسے اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کے ان تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا موقع ہے […]

آزادیِ صحافت

دنیا میں اگر کسی قوت کو سب سے زیادہ مؤثر اور طاقتور کہا جائے تو وہ قلم کی طاقت ہے۔ قلم نہ صرف خیالات کی ترجمانی کرتا ہے بلکہ معاشرے کے ضمیر کو بھی بیدار رکھتا ہے۔ یہی قلم جب صحافت کی صورت اختیار کرتا ہے تو حقائق کو منظرِ عام پر لانے، ظلم کے […]

آزادیٔ صحافت اور صحافیوں کی قربانیاں

یہ دن ہمیں اس حقیقت کا احساس دلاتا ہے کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مضبوط جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔ آزاد صحافت نہ صرف حکمرانوں کو جوابدہ بناتی ہے بلکہ عوامی شعور کو بیدار کرنے، حقائق کو سامنے لانے اور سچائی کی راہوں کو روشن کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا […]

صحافت کا عالمی دن: آزادی صحافت کے شور میں صحافیوں کے لیے موجود خطرات کا تدارک ضروری ہے

عالمی یومِ آزادیٔ صحافت ہر سال 3 مئی کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا، آزادیٔ اظہار کے اصولوں کو تقویت دینا اور ان صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو سچ کی تلاش میں اپنی جان تک قربان کر دیتے ہیں۔ اس دن کی بنیاد اقوامِ متحدہ […]

اسلام کیسے پھیلا

John Joseph Saunders ایک معروف برطانوی مؤرخ تھے جنہوں نے اسلامی تاریخ کو سادہ مگر تجزیاتی انداز میں پیش کیا۔ ان کی مشہور کتاب A History of Medieval Islam اسلامی دنیا کی ابتدائی تاریخ کو سمجھنے کے لیے ایک اہم ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف واقعات […]

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف […]

سعودی عرب نے حج عمر پر عائد پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی کا اپنا فیصلہ چند گھنٹوں کے بعد ہی واپس لے لیا۔ نئی پالیسی کے تحت 15 سال سے کم عمر افراد حج کے لیے سعودی عرب نہیں آ سکتے تھے جبکہ چند گھنٹے بعد ہی اس پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا گیا۔ نئی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد سینیارٹی تبدیل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد سینیارٹی تبدیل ہو گئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج بن گئے۔ آئندہ ہفتے کیسز کے لیے نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 4 مئی سے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔ […]

امریکی ایوان کے 35 ارکان کا مجوزہ قانون: بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا میں ایوانِ نمائندگان کے تقریباً 35 ارکان نے ایک نیا قانون پیش کیا ہے جس کے تحت بھارتی اور دیگر غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیم کے بعد امریکا میں ملازمت اور مستقل رہائش کے روایتی راستے سخت متاثر ہو سکتے ہیں۔ مجوزہ قانون کو ’ایچ ون بی ویزے کے غلط استعمال کے خاتمے […]