وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک وہیکلز کی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ […]
پاکستان: 15 ماہ میں 2 ہزار سے زائد بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، سندھ سب سے زیادہ متاثر
اسلام آباد: پاکستان میں 15 ماہ کے دوران 2 ہزار سے زائد بچوں میں ہیومن امیونو وائرس ( ایچ آئی وی) کی تشخیص کی گئی۔ وفاقی وزارت صحت کے کامن مینجمنٹ یونٹ کے مطابق ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں میں 1274 لڑکے اور 834 لڑکیاں شامل ہیں جب کہ ایچ آئی وی سے سندھ […]
ٹرمپ اعلانات سے قبل مارکیٹ میں مشکوک سرگرمیاں
عالمی معیشت کی پیچیدہ شاہراہوں پر بعض اوقات ایسے نقوش ابھرتے ہیں جو محض اعداد و شمار کی ترتیب نہیں ہوتے بلکہ طاقت، معلومات اور مفادات کے باہمی امتزاج کی عکاسی کرتے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں امریکی مالیاتی منڈیوں، بالخصوص وال اسٹریٹ، میں ایک ایسا ہی پراسرار رجحان ابھر کر سامنے آیا ہے جس نے […]
ہم نے ایک جہاز پکڑا ہے جس میں کچھ چیزیں ہیں جو چین کی طرف سے تحفہ ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک جہاز پکڑا ہے جس میں کچھ چیزیں ہیں جو بہت اچھی نہیں ہیں، وہ چیزیں چین کی طرف سے تحفہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تھوڑا سا حیران ہوا، لیکن چونکہ میرے چین کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور میں سمجھتا ہوں […]
ایران نے مذاکرات کیلئے امریکی شرائط کو مسترد کر دیا: ایرانی سرکاری میڈیا
ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کے لیے امریکی شرائط کو مسترد کر دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یک طرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کی۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران […]
آبنائے ہرمز امریکاکےکنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایرانی بندرگاہ جانے کی اجازت نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی ہے اور آبنائے ہرمز امریکا کے کنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایرانی بندرگاہ جانے کی اجازت نہیں۔ انہوں نے کہا ایران معاشی بدحالی کا شکار ہے، آبنائےہرمزپرناکہ بندی سے ایران کو تقریباً 500 ملین ڈالر کا یومیہ نقصان ہورہاہے، ایران چاہتا ہے آبنائے […]
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہم سے ایرانی قیادت کی متفقہ تجاویز آنے تک حملے روکنےکاکہا: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روکنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہاکہ ایران پر حملہ نہ کریں، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے […]
باپ بیٹی کشمکش، فیڈیلیٹی سلطنت لرز اٹھی
کارپوریٹ دنیا کی تاریخ میں بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو محض کاروباری فیصلوں تک محدود نہیں رہتے بلکہ انسانی نفسیات، خاندانی تعلقات اور قیادت کی پیچیدہ جہتوں کو بھی بے نقاب کر دیتے ہیں۔ ابیگیل جانسن اور ان کے والد ایڈورڈ جانسن سوم کے درمیان کشمکش اسی نوعیت کی ایک داستان […]
موسمیاتی تبدیلی کی صلیب پر لٹکا پاکستان
پاکستان اس وقت تاریخ کے اس موڑ پر کھڑا ہے جہاں موسم اب صرف ایک موضوع گفتگو نہیں رہا بلکہ ایک قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے۔ 1950 میں آنے والے پہلے بڑے سیلاب سے لے کر 2026 کے موجودہ حالات تک، پانی کی لہروں نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ لیکن جو تبدیلی […]
بیگمات کے چٹکلے
آج صبح سویرے چلاس نکلنا تھا۔ ابھی نیند کی خمار بھی پوری طرح ٹوٹی نہ تھی کہ گھریلو سفارتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ ایک بیگم نے بڑے سلیقے سے چائے پیش کی اور دوسری نے نہایت سنجیدگی کے ساتھ پانی کا گلاس تھما دیا۔ یوں محسوس ہوا جیسے میں کوئی چیف گیسٹ ہوں اور یہ دونوں […]