پوپ کا انکار: اخلاقی سیاست کا مظہر

بین الاقوامی سیاست کے وسیع منظرنامے میں بعض فیصلے محض سفارتی ذمہ داریوں کی ادائیگی تک محدود نہیں رہتے بلکہ وہ گہرے اخلاقی اور علامتی معانی کے حامل بن جاتے ہیں۔ حالیہ پیش رفت میں کیتھولک دنیا کے روحانی پیشوا Pope Leo XIV کی جانب سے امریکہ کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت […]

شمیم فضل خالق: ایک مہربان پڑوسن سے ادب کی درخشاں شخصیت تک، ایک تذکرہ، ایک احساس

پشاور کے اسلامیہ کالج کے سامنے گلی نمبر دو میں ایک ایسا گھر تھا، جس کی یاد آج بھی دل کے دریچوں میں روشنی بن کر جھلملاتی ہے۔ گلی کے آغاز میں ہی شمیم فضل خالق کا گھر آتا تھا اور اس سے چند قدم آگے ہمارا آشیانہ تھا۔ یہ قربت صرف گھروں تک محدود […]

خواب در خواب

ہمارا گھر سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں واقع تھا جہاں سارے بہن بھائی اکٹھے رہتے تھے۔ گھر میں سب سے چھوٹا ہونے کی وجہ سے کچھ بگڑا ہوا بچہ تھا اس لیے لاڈ پیار نے مجھے کچھ سست بھی بنا دیا۔ میں سکول یونیفارم، جوتے، جرابیں کہیں بھی اتارتا میرا بڑا بھائی ابرار ڈھونڈ کر دیتا۔ […]

‎ مائیک، میڈیا اور خاموشی کا سبق

‎پاکستانی معاشرے میں رائے دینا ہمیشہ سے ایک اہم روایت رہی ہے، مگر پچھلے چند برسوں میں یہ روایت ایک عجیب اور خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ اب ہر وہ شخص جس کے ہاتھ میں مائیک آ جائے، خود کو صحافی، تجزیہ کار اور سچ کا علمبردار سمجھنے لگتا ہے۔ سوشل میڈیا نے جہاں اظہارِ […]

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے ممکنہ دور کے سلسلے میں اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کردی گئی ہے اور آئندہ ہفتے تک جڑواں شہروں میں بیشتر تعلیمی اداروں میں کلاسز کو بھی آن لائن […]

21اپریل 2026 اہم خبریں

**21 اپریل 2026: اہم خبریں** امریکی وفد پاکستان روانہ، مذاکرات کامیاب ہوئے تو میں بھی ایرانی قیادت سے ملوں گا: ٹرمپ ایران امریکا مذاکرات جلد ہونے کا امکان، امریکی وفد آج، ایرانی وفد کی بھی جلد آمد متوقع امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کی اسلام آباد آمد متوقع: امریکی اخبار 90 فیصد خبریں […]

اسلام آباد؛ امن کی آخری امید

عالمی سیاست ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں الفاظ بھی ہتھیار بن چکے ہیں اور خاموشی بھی پیغام دیتی ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں، مگر موجودہ حالات میں یہ تنازع ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ ایسے میں اگر کسی ملک نے سنجیدگی، […]

میئر کراچی کا 30 جون تک شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنےکا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 30 جون تک شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی افسران کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو جائے گی مگر وہ جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کریں گے۔ امریکی صدر نے ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی بھی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا اور بتایا کہ جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر […]

اسلام آباد ریڈ زون میں واقع تمام وفاقی ادارے آج ورک فرام ہوم کریں گے

اسلام آباد ریڈ زون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور وفاقی ادارے آج ورک فرام ہوم کریں گے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام افسران اور عملے کو شہر میں موجود اور تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں آج عدالتی کام معطل رہےگا، وفاقی آئینی عدالت کے اعلامیے کے […]