آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے […]

استاد اور آفیسر، گدھا اور شیر

ہمارا قومی مزاج ایک عجیب تضاد کا شکار ہے، ہم روز اسی تضاد کو دیکھتے ہیں۔ ہم اصولوں کی بات کرتے ہیں مگر جھکتے صرف "طاقت” کے آگے ہیں۔ یہ بدیہی سچ ہے کہ ہمارا نظام دلیل نہیں، دباؤ سمجھتا ہے، کردار نہیں، اختیار کو سلام کرتا ہے، اور انسان نہیں، منصب کی پوجا کرتا […]

ڈاکٹر وزیر آغا : فکر، فن اور انشائیہ کا معمار

سرگودھا کے قریب واقع ایک سادہ سا گاؤں وزیر کوٹ، جہاں صبحیں مٹی کی خوشبو سے جاگتی تھیں اور شامیں درختوں کے سائے میں خاموشی اوڑھ لیتی تھیں، وہیں کہیں ایک ایسا بچہ آنکھ کھولتا ہے جسے ابھی معلوم نہیں کہ اس کے لفظ ایک دن پورے عہد کی پہچان بن جائیں گے۔ کھیتوں کے […]

مشترکہ کچن

ہم میں سے کوئی بھی کھانا پکانے کا ہنر سیکھ کر نہیں آیا تھا، سب کے سب گھر کے لاڈلے، جنہیں باورچی خانے میں جانے کی اجازت کم اور پلیٹ میں کھانا آنے کا حق زیادہ ملا تھا، مگر پردیس آ کر قسمت نے ہمیں ایک مشترکہ میس کے فلسفے سے آشنا کیا، یوں دس […]

حکومتِ پاکستان کو پشتون قوم کے لیے داخلہ پالیسی پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے

ہر وہ پاکستانی شہری جس کا شناختی کارڈ بلاک ہو افغان شہری نہیں ہے اور نہ ہی ان کو مہینوں تک قید رکھنا چاہیے۔ اس حوالے سے ميں نے تحقیق کی کہ پاکستانی شہریوں خصوصاً سابقہ فاٹا قبائل اور خيبر پختونخوا کے شہریوں کے شناختی کارڈ کیوں بلاک ہوتے ہیں اور کیا وجہ ہے جو […]

23 مارچ : یومِ پاکستان

تاریخ کے اوراق میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو محض ہندسوں کا مجموعہ نہیں ہوتے بلکہ قوموں کی روح میں اتر کر ان کی تقدیر کا عنوان بن جاتے ہیں۔ 23 مارچ بھی ایسا ہی ایک دن ہےایک ایسا دن جس کی بازگشت وقت کے دریچوں سے گزر کر آج بھی ہمارے دلوں میں […]

قصہِ ناتمام انکل سام کے لئے عبرت کا مقام

تاریخ کا پہیہ جب گھومتا ہے تو بڑے بڑوں کے پاؤں اکھڑ جاتے ہیں۔ بیسویں صدی کی واحد سپر پاور، جس کے رعب و دبدبے سے سمندروں کی لہریں راستہ بدل لیتی تھیں، آج مشرقِ وسطیٰ کے تپتے ہوئے ریگزاروں اور خلیج کے گہرے پانیوں میں ایک ایسی بے یقینی اور ہزیمت کا شکار ہے […]

پاکستان: گردِ ملال سے اٹھتا ہوا ایک ناگزیر ملک

قوموں کی زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جب تاریخ خاموشی سے اپنا فیصلہ لکھ رہی ہوتی ہے، مگر اہلِ وطن اپنے روزمرہ کے شور، سیاسی ہنگاموں اور داخلی الجھنوں میں اس فیصلہ کن منظر کو پوری طرح دیکھ نہیں پاتے۔ پاکستان اس وقت شاید ایسے ہی ایک موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک ایسا […]

پیدائش کے فوری بعد بچھڑ جانے والی بچی 28 سال بعد والدین سے ملنے میں کامیاب

چین میں ایک خاتون جسے پیدائش کے فوری بعد دادا نے ٹوائلٹ میں چھوڑ دیا تھا، 28 سال بعد اپنے حقیقی والدین سے ملنے میں کامیاب ہوگئی۔ 28 سالہ ہونگ یانگ لی کی پیدائش صوبہ جانگشی کے علاقے Nanchang سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان میں ہوئی تھی۔ وہ اپنے والدین کی تیسری اولاد تھی […]

گمشدہ بلی 5 سال بعد اپنے مالکان سے ملنے میں کامیاب

ویسے تو کوئی بلی اپنے مالک سے بچھڑ جائے اور چند دنوں میں واپس نہ آئے تو پھر عموماً دوبارہ ملنا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر امریکا میں ایک خاندان کی گمشدہ بلی برسوں بعد ان سے دوبارہ ملنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے Hickory سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی بلی […]