شُرلی، پٹاخہ اور بم!
اس کا اصلی نام تو کسی کو یاد نہیں سب اسے بلّا راکٹ کہہ کر بلاتے ہیں جبکہ وہ خود کو بِلّو راکٹ کہلوانے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ بلّو پیشے کے اعتبار سے آتش باز رہا ہے، اسے آتش بازی ،آتش گیری اور آتش گری کے تمام مراحل کابخوبی علم ہے۔بلّو راکٹ وہ نہیں […]
ناروے کے بادشاہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ناورے کے بادشاہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ناروے کے شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ کنگ ہیرالڈ کا انتقال اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں جمعے کی صبح مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 35 منٹ پر ہوا۔ کنگ ہیرالڈ کے انتقال کے بعد شاہی محل میں ناروے کے قومی […]
ملک کے امن و امان کو کسی صورت سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: محسن نقوی
چارسدہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے ملک کے امن و امان اور استحکام کو کسی صورت سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا اینٹی رائٹ فورس کو جدید خطوط پر تربیت دی گئی […]
گلگت کا مفتی عبدالقوی
دوسری شادی یا کثرتِ ازواج میرا البیلا ٹاپک ہے۔ عمومی اور خصوصی محافل جب پھیکا پن کا شکار ہوجائیں تو پھر دوسری شادی کا عنوان چھیڑ دیتا ہوں اور محفل کو کشتِ زعفران بنا دیتا ہوں۔ بلاشبہ دینی، سماجی اور علمی موضوعات پر ہزاروں تحریریں لکھی ہیں، لیکن ہمارے بہت سارے کرم فرماؤں کو کبھی […]
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں 469 ہوگئیں
نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 تک جاپہنچی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ امدادی ادارے ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ نے خبردار کیا ہےکہ سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں میں صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ اداروں کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور پلوں کی تباہی کی وجہ سے […]
پمز نرسری میں 40 سے 50 بچے موجود تھے: ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رکن ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ پمز کی نرسری میں 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے موجود تھے۔ ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے ایک پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات پمز اسپتال کے دورے میں پتا چلی کہ نرسری […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دیدیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ملکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قراردے دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدور کی تصاویر کی ایک فہرست جاری کی جس میں انہوں نے خود کو امریکا کی تاریخ کا سب سے عظیم ترین صدر قرار دیا۔ ٹرمپ نے […]
پاکستان کا اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ
نیویارک(محمد نعمان خان): اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں کو مزید مضبوط، مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن مشنز میں اصلاحات کا مقصد ان کے مینڈیٹ کو کمزور یا محدود کرنا نہیں بلکہ ان کی کارکردگی اور […]
سانحۂ پمز: شفا کے ایوان میں ریاستی ذمہ داری کا امتحان
کبھی کبھی ایک حادثہ محض ایک حادثہ نہیں رہتا؛ وہ پورے نظامِ زندگی کے چہرے سے نقاب نوچ لیتا ہے۔ اسلام آباد کے پمز کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ بلاک میں پیش آنے والی آتش زدگی بھی ایسا ہی ایک لمحہ ہے۔ تیسری منزل کے نرسری وارڈ سے اٹھنے والے دھوئیں نے صرف ایک کمرے […]
شفقتِ نبوی ﷺ: تلخ رویوں کے دور میں مرہم
دنیا کی تاریخ پر جب انسان کی نگاہ پڑتی ہے، تو ایک عجیب سا سنناٹا اور گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ ایک ایسا زمانہ بھی اس دھرتی نے دیکھا ہے جب انسانیت کی کوئی قیمت نہ تھی، جب ناتواں کی سانسیں بھی طاقت ور کے اشارے پر چلتی تھیں، اور جب ننھی بیٹیوں کا وجود گھر […]