جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر سمیت مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے دیگر حکام ہمارے مہمان ہونگے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس دوران مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر امریکی سفیر […]
پاکستان زندہ باد !
پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی سفارتی مہارت کا لوہا منوایا ہے، اور اس بار اس کی کوششیں نہ صرف خطے کے امن بلکہ عالمی استحکام کے لیے بھی سنگ میل ثابت ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور ایرانی تعلقات میں کشیدگی نے دنیا بھر […]
کیک، کرسی اور قبر
آپ تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ کو 1789ء کا پیرس یاد آئے گا۔ پیرس کی سڑکوں پر بھوکا، ننگا ہجوم نکل آیا تھا۔ عوام کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تھی، اور جب یہ دہائی ملکہ میری انتونیٹ تک پہنچی تو اس نے شاہی مصلحت اور معصومیت کے ملے جلے لہجے میں پوچھا: "اگر […]
’’ شہر تمثال دار ‘‘ اختر رضا سلیمی کا نیا ناول
ہزارہ کے بلند وبالا پہاڑوں کے درمیان گھنے جنگلات اور باغات کے بیچ بہنے والے دریائے ہرو کے کنارے آبادتہذیبی زندگی کو پروان چڑھانے میں اختر رضا سلیمی کے قبیلے اورخاندان کا کلیدی و تاریخی کردار رہا ہے ۔ ہر چند کہ اختر رضا سلیمی کا بچپن کراچی میں اور جوانی اسلام آباد میں گزری […]
گیند امریکاکےکورٹ میں ہے، امریکاکو جنگ اور جنگ بندی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا دنیا جنگ بندی کے اعلان کے بعد لبنان میں ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا دنیا یہ بھی دیکھ رہی ہے کہ امریکا اپنی کی گئی باتوں پر قائم رہتا ہے یا نہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نے وزیراعظم شہبازشریف کا جنگ بندی کے اعلان والا […]
ٹرمپ کی ایران کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو فوجی سامان فراہم کرنے والے ممالک کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ جو بھی ملک ایران کو ہتھیار فراہم کرے گا، اس کی امریکا کو برآمد کی جانے والی تمام اشیا پر فوری طور پر 50 […]
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات پاکستان پہنچیں کے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی نائب صدر کے ہمراہ اسٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وفد میں معاونت کے لیے شامل 23 ارکان پہلے ہی اسلام […]
ترقی پسند ادب کا احساس
میں ہوں ناز پروین احساس کے ساتھ ..جی میرے ہر آڈیو کالم کا آغاز احساس سے شروع ہوتا ہے .رمضان کے آخری ہفتے میں شوہر نامدار گھر تشریف لائے ۔۔میرے حوالے دو کتابیں کرتے ہوئے کہا کہ آج چائنہ ونڈو کے دفتر میں موصول ہوئی ہیں .سرخ پتوں سے جھانکتی سورج کی شعائیں۔۔ ترقی پسند […]
امریکا کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک راستہ چننا ہوگا، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران، امریکا جنگ بندی کی شرائط واضح اور دو ٹوک ہیں، امریکا کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک راستہ چننا ہوگا۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ دونوں چیزیں ایک ساتھ ممکن نہیں ہیں، گیند اب امریکا کے کورٹ […]
سیاست ایسے ہوتی ہے ؟
ایک سیاسی جماعت الیکشن کے دنوں میں بہت پیسہ خرچ کرتی ہے۔ کارکنوں کا کھانا پینا، جلسے جلوس، ٹوپیاں، جھنڈے، بینر، ڈیجیٹل مہم ، اور جو پیسے دے کر ووٹ خریدتے ہیں اُس کا خرچ الگ۔ یہ ایک بڑا مہنگا کام ہے اس میں ہارنے کے لیے میں کروڑوں اربوں خرچ ہوتے ہیں تو پھر […]