جمال احسانی: شخصیت اور فن
اکادمی ادبیات پاکستان نے1990 ء میں پاکستانی زبانوں کے ممتاز اہل قلم کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستانی ادب کے معمار کے عنوان سے کتابوں کے ایک سلسلے کا آغاز کیا تھا۔اس سلسلے کا بنیادی مقصد،جہاں ایک طرف پاکستانی زبانوں کے اہم لکھنے والوں کی خدمات کا اعتراف کرنا اور […]
کامیاب سفارتکاری ، پاکستان کی جیت
عالمی سیاست کے افق پر جب جنگ کے بادل منڈلا رہے ہوں، طاقتور ممالک آمنے سامنے ہوں اور انسانیت ایک بڑے سانحے کے دہانے پر کھڑی ہو، تو ایسے میں کسی ایک ملک کا مثبت اور مؤثر کردار تاریخ کا رخ موڑ سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، جہاں ایران، امریکہ […]
ٹرمپ ایران پر پیشرفت کے لیے بے چین ہیں: امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران پر پیشرفت کے لیے بے چین ہیں، صدر ٹرمپ جنگ کے پُرامن حل کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق اچھی پیش رفت ہوئی ہے، ایرانی آبنائے ہرمز کھولنے پر رضامند ہو […]
پاکستان طاقتور ثالث کے طور پر سامنے آیا، عالمی میڈیا میں پاکستان کی حکمت عملی کے چرچے
امریکا اور ایران کی 2 ہفتے کی جنگ بندی پربین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کے جرأت مندانہ مؤقف کے چرچے ہونے لگے۔ پاکستان دنیا بھر کے میڈیا کی سرخیوں میں آگیا، دنیا کے لیے حساس اور فیصلہ کن لمحات میں پاکستان کی مدبرانہ تجویز کو معتبر اور مؤقر ذرائع ابلاغ نے سراہا ہے۔ ایک اخبار […]
پاکستان کی سفارتی کامیابی یا وقتی سکون؟
شاباش پاکستان… شکریہ پاکستان… واہ واہ پاکستان .. یہ محض نعرے نہیں بلکہ ایک ایسے لمحے کی عکاسی ہیں جب عالمی افق پر چھائے خطرناک بادل چھٹتے دکھائی دیے۔ واشنگٹن سے تہران اور بیجنگ تک گونجنے والی بازگشت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر اپنی سفارتی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ […]
تباہی کے دہانے سے امن کی دہلیز تک: پاکستان کا ‘پیس میکر’ پروفائل
ایک ماہ سے زائد جاری رہنے والی ایران، امریکہ اور اسرائیل کی ہولناک جنگ کے بعد بالآخر دنیا نے سکون کا سانس لیا ہے اور ایک ایسی عالمی تباہی ٹل گئی ہے جو پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی تھی۔ تاریخ کے اوراق میں یہ مہینہ ہمیشہ ایک ایسے سیاہ باب کے طور […]
پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے داخلے کی شدید مذمت
پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر Itamar Ben-Gvir کے داخلے کی شدید مذمت کی ہے ۔ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی نے مسجد کے احاطے میں فوجیوں کے ساتھ داخل ہو کر اس کے صحنوں کا دورہ کیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ […]
جنگ بندی: ایران کا آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنےکا اعلان
امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنےکا اعلان کردیا۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اپنے عزیز بھائی وزیراعظم شہبازشریف […]
تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ ہی لکھا جائے گا: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ مریم نواز نے کہا کہ تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر […]
انسان پیدائشی غلام ہے
مختلف مذاہب اور فلسفہ انسان کی پیدائش کے بارے میں مختلف خیالات پیش کرتے ہیں۔ کچھ عیسائی نظریات، خاص طور پر Saint Augustine کے اثر سے، یہ کہتے ہیں کہ انسان پیدائشی گناہگار ہوتا ہے۔ یعنی انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو اس کے اندر پہلے سے ہی گناہ کی جھکاؤ موجود ہوتی […]