الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ضمنی انتخاب پر مامور سرکاری ملازمین کےخلاف دھمکی آمیز الفاظ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آج صبح ساڑھے 11 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں سہیل آفریدی کے معاملے پر مناسب قانونی کارروائی کرنے پر غور کیا جائےگا دوسری جانب ترجمان […]
مفتی فضل اللہ فانی کی کتاب "چہار عکس” کی تقریبِ رونمائی
چند روز قبل پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ جان عابد نے مجھے دعوت دی تھی کہ ہماری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سوشل سائنسز کی ترقی کے حوالے سے تیسرا بین الاقوامی دو روزہ کانفرنس منعقد ہورہی ہے، آپ دونوں دن ہمارے ساتھ رہیں گے۔ یہ میرے لیے خوشی کی بات تھی کہ میرے دوست اور بھائی […]
آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط منصوبہ سازی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق حکومتی حکمت علی پر جائزہ اجلاس ہوا جہاں انہیں آئندہ برس مون سون کے حوالے سے اشاریوں کے عالمی تخمینوں اور وزارت موسمیاتی تبدیلی […]
شیخ حسینہ واجد: طویل اور بے رحم اقتدار سے عبرتناک انجام تک کی داستان
سحر انگیز مشرقی بنگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں تنگی پارہ میں 28 ستمبر 1947 کو ایک روشن صبح ہوئی جب ایک بنگالی مسلم خاندان میں شیخ حسینہ کی پیدائش ہوئی۔ ان کے والد شیخ مجیب الرحمن ایک مشہور قوم پرست رہنما اور ان کی والدہ بیگم فضل النساء مجیب ایک محبت بھری ماں تھیں […]
سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی، مصنوعی ذہانت اور دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پراتفاق ہوگیا۔ […]
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدےکی دھجیاں اڑادیں، آج پھر لبنان پر حملہ کردیا، 13 افراد جاں بحق
جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل باز نہ آیا، جنگ بندی معاہدے کی دھجیاں اڑادیں، آج پھر لبنان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی علاقے صیدون میں فضائی حملہ کیا، اسرائیل کی جانب سے پناہ گزینوں کے زیراستعمال اوپن […]
اسحاق ڈار کی پیوٹن سے ملاقات: علاقائی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور روس نے دو طرفہ اور علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس سی او رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت بھی اس ملاقات میں شریک تھے۔ روسی […]
ثانیہ زہرا قتل کیس: عدالت نے مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی
ملتان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ثانیہ زہرا قتل کیس میں مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنادی۔ ثانیہ زہرا قتل کیس میں شوہر علی رضا، ساس عزرا پروین، دیور علی حیدر سمیت 6 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شوہر علی رضا کو دفعہ 302 […]
اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم، علیمہ خان سمیت متعدد کارکنوں کو رہا کردیا گیا
راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر آپریشن کرتے ہوئے دھرنا ختم کرادیا، عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی رہا کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا […]
لوک میلہ 2025: خیبر پختونخوا کلچرل نائٹ اور صوبے کا مسلسل چوتھی بار بہترین پویلین کی جیت کا اعزاز
میں پہلے دن سے دو پروگراموں کا شدت سے منتظر تھا ایک بلوچستان کے پشتون اور بلوچ مشترکہ کلچر کی موسیقی دوسرا خیبر پختونخوا کلچرل نائٹ۔ اس بار میرا جوش اس لیے بھی بڑھ گیا کیونکہ "نوے ژوند ادبی ثقافتی اور فلاحی تنظیم اسلام آباد” کے سینئر وائس چیئرمین اور باصلاحیت گلوکار راج خان مروت […]