وہ جو سوچنے کی جرات دیتی تھیں: عارفہ سیدا زہرہ کا چراغ
۱۰ نومبر ۲۰۲۵ کی صبح ایک ایسی خبر لے کر آئی جس نے دل کو جیسے تھام لیا. ڈاکٹر عارفہ سیدا زہرہ اب ہم میں نہیں رہیں۔ یہ صرف ایک شخصیت کا جانا نہیں تھا، یہ ایک عہد کا اختتام تھا۔ وہ جن کی باتوں میں علم کی روشنی تھی، جن کی خاموشی میں بھی […]
جو پکاتی ہے وہی بھوکی کیوں رہتی ہے؟
روزانہ کی بنیاد پر اندھیری صبح کی پہلی روشنی ابھی دروازوں سے ٹکراتی نہیں ہوتی کہ رضیہ کچن میں چولہا جلا بیٹھتی ہے۔ صبح سویرے سویرے مجھے یہ منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔ دھویں کی ہلکی کالی سی لکیر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے آسمان کی جانب کوئی خاموش فریاد بھیج رہی ہو۔ یخ […]
پہلا غیر ملکی
اوست کامن گورد کا ترجمہ کمان کی شکل میں پھیلے پہاڑوں کے درمیان شہر ہے، مورخہ 12 اگست 2000 ہمارا یہاں دوسرا دن تھا، پچھلی رات ایوانا سے کلب میں ملاقات ہوئی تھی، اگلے دن ملاقات کے بعد سے اب تک وہ مجھے شہر دکھا رہی تھی، اسکی سہیلی مرینہ نے دنیا کی سب سے […]
غزہ منصوبےکی قرارداد کےحق میں ووٹ دیا، مقصد اسرائیلی فورسز کا مکمل انخلا، فلسطینوں کا قتل عام روکنا ہے: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں تنازع کے خاتمے کےلیے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم کیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ کے غزہ میں جنگ کے خاتمے کےلیے اقدامات کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ امن معاہدے […]
یوکرین فرانس سے 100 رافیل طیارے خریدے گا، اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اس معاہدے کے تحت یوکرین آئندہ 10 برسوں میں فرانس سے 100 رافیل جنگی طیارے، ڈرونز، ریڈارز، ائیر ڈیفنس سسٹمز ، اسمارٹ گائیڈڈ بم اور دیگر عسکری ساز و سامان خریدے گا۔ صدر زیلنسکی نے پیرس میں […]
ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان کردیا۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد آج امریکا پہنچ رہےہیں، ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا نے […]
برطانیہ کی اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں، مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار لازم
برطانیہ نے اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں کردیں جس کے تحت سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والوں کو فوری ملک سے باہر نکالاجائے گا ۔ برطانیہ نے سياسی پناہ کی مدت 5 سال سے کم کر کے 30 ماہ اور مستقل رہائش کے ليے 5 سال کے بجائے 20 سال انتظار کی شرط رکھ […]
سرگودھا میں پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کی 3 خواتین کوگرفتار کرلیا
سرگودھا میں ہنی ٹریپ کے ذریعے بوڑھے شہریوں کو ورغلا کر ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اورانہیں بلیک میل کرنےکے واقعے میں ملوث تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے 78 پل کے قریب بوڑھے شہری کوگھر لے جا کراس کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر ہنی ٹریپ […]
عشقِ بابر سر چڑھ کر بولے
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والا دوسرا ون ڈے ایک عجیب قسم کا نظارہ تھا۔ اس دن کرکٹ تو کہیں پیچھے رہ گئی تھی اور بابر اعظم آگے۔ جیت ہار، رنز ریٹ، وکٹیں، حکمتِ عملی—کسی چیز کی کسی کو پرواہ نہیں تھی۔ پورے میدان میں صرف ایک ہی خواہش گردش کر رہی تھی کہ بابر آج […]
پاکستان، بنگلہ دیش اور گلگت بلتستان
انٹرنیشنل ختمِ نبوت کانفرنس، سابق مشرقی پاکستان اور موجودہ بنگلہ دیش کی سرزمین پر علم و ایمان کا ایک ایسا اجتماع کہ جہاں پاکستان کے ہر صوبے سے سینکڑوں نامور علماء کرام پہنچے۔ اس بابرکت اجتماع کے لیے علمی قافلے کے پی کے پہاڑوں سے اترے، سندھ کی دھرتی سے چلے، پنجاب کی ندیاں اور […]