ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد
ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں سردی نے پھر ڈیرے ڈال دیے۔ بلوچستان میں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو، نصیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ […]
کراچی: اپریل میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ کے کئی شہروں میں اپریل میں 24 گھنٹے کے دوران بارش کے نئے ریکارڈ بن گئے۔ کراچی میں اپریل کی بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر 38.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ اپریل 1985 میں کراچی ایئرپورٹ پر 37 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ موہن جودڑو […]
لاگت میں کمی، قیمت میں اضافہ ؛ پیٹرول پر عوام پریشان
اسلام آباد: ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت میں فی لیٹر 13 روپے 58 پیسے کی کمی کا انکشاف ہوا ہے تاہم حکومت نے پیٹرول کاریٹ یکمشت 137 روپے 24 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا تھا اور وزیراعظم کے اعلان کے بعد 80 روپے کا اضافہ واپس ہوگیا۔ دستاویز […]
ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر اور آپ کے تاریخی الفاظ:
1: جو شخص ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا وہ مسلمان نہیں ہے۔ 2: ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے کچھ بندوں کو قائدانہ صلاحیتوں سے نوازتا ہے اور ان سے ایسے کام لیتا ہے جن کی صدیوں میں مثال نہیں ملتی ۔ ان لیڈرز کے کارناموں کا […]
تاریکی کی کوکھ سے اجالے کی تلاش
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا قولِ مبارک ہے: ”کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔“ اس قول کی گہرائی کو سمجھنے کے لیے تاریخِ انسانی کی وہ مثال کافی ہے جب فاتحین نے شہروں کے شہر اجاڑ دیے، لیکن ان کی سلطنتیں تب تک قائم رہیں جب […]
نہ بولوں میں تو کلیجہ پھونکے جو بول دوں تو زباں جلے ہے
چلیں جی، کمر باندھ لیں پھر سے ایک مرتبہ مہنگائی کی چکی میں پسے جانے کے لئے۔ کیونکہ پاکستانیوں کو بہت سی آزمائشوں اور دہائیوں نازک صورتحال سے گزرنے کے ساتھ ساتھ جینے کی عادت اب پرانی ہوچکی ہے۔ لیکن اب معاملہ مذید نازک ترین صورتحال میں داخل ہوچکا ہے اس لئے اپنے پہیے روک […]
وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی کے تحت ہرماہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے، خطے کی صورتحال بہت کشیدہ ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جنگ […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنا نہیں پڑے گا۔ گرین الیکٹرو بس میں بھی سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا […]
تیسری بیٹی کی پیدائش کا خوف، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت ڈبو کر مار ڈالا
بھارت میں سفاک شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش کا شک ہونے پر اپنی حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنم کونڈہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کردیا۔ […]
گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد ملک بھر میں سونا آج پھر مہنگا
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 90ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی […]