گفتگو: جنریشن الفا سے — "بچوں کا اقبال” کے حوالے سے چند احساسات
کبھی کبھار وقت ایک خوبصورت دائرہ مکمل کرتا ہے۔ چند روز قبل مجھے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز F-8/1 میں منعقدہ تقریب "بچوں کا اقبال” میں شرکت کا موقع ملا۔یہ پروگرام علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر بچوں کے تخلیقی اظہار اور فکری بیداری کے نام کیا گیا تھا۔ مجھے خوشی […]
علامہ اقبال سکرین پر: پاکستان اور ایران کے درمیان فکری اور فلمی امتزاج
پہاڑوں کی سرسراہٹ، دریاؤں کی روانی اور تاریخی بستیوں کے رنگوں میں پھلی پھولی پاکستانی ثقافت ایک زندہ داستان کی مانند ہے، جہاں ہر گوشہ اپنی ایک کہانی سناتا ہے۔ علامہ اقبال کی شخصیت اس عظیم روحانی منظرنامے میں ایک روشن ستارے کی مانند ہیں، جن کی روشنی فکری گہرائی اور جذباتی توازن کی نمائندگی […]
لوک میلہ اسلام آباد: بلوچستان کی ثقافتی سرگرمیاں اور ڈاکٹر داؤد ترین کی محنت
جس علاقے کے لوگ اپنی ثقافت اور فنون لطیفہ سے محبت کرتے ہیں وہاں امن اور خوشی کی فضا میں موسیقی، رقص اور میلوں کی رونق معاشرے میں امید پیدا کرتی ہے۔ مقامی ثقافت کی ترویج نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتیں بڑھاتی ہے اور معاشرتی ہم آہنگی قائم رکھتی ہے۔ فنون لطیفہ کے ذریعے نوجوان اپنے […]
عارفہ سیدہ زہرا: دنیا میں محبت اور تہذیب کی ایک موثر سفیر
ممتاز دانشور، ماہر تعلیم، جنوبی ایشیائی تاریخ کی سکالر اور صوفیانہ خیالات کی حامل ادیبہ عارفہ سیدہ زہراء 22 جون 1943 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور 10 نومبر 2025 کو انتقال کر گئیں۔ انہوں نے پہلے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، پھر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی اور پی ایچ ڈی کی […]
میرے بابا!آپ آجائیے
دہشت گردی کی کوئی ایسی تعریف کرنا کہ جو ہر لحاظ سے مکمل اور موقع پر سو فیصد اتفاق راۓسے لاگو کی جاسکے۔اگر ناممکن نہیں تو کم ازکم انتہائی مشکل ضرور ہے۔ یہ کہانی گاؤں میں رہنے والا ایک غریب زمیندار گل جان کی ہے۔جس کے والد اس کی بچپن میں شہر میں محنت اور […]
دُر دُر
کسی زمانے میں بلدیہ کیمپ حائل کی گراؤنڈ میں شاندار کرکٹ میلہ سجتا تھا، مکمل گراؤنڈ میسر ہونے باعث سارا سال کرکٹ کھیلی جاتی، تین مہینے جاری رہنے والے سالانہ فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کی شان نرالی تھی جس میں صوبہ حائل کی سولہ بہترین ٹیمیں حصہ لیتیں، اچھی پرفارمنس والے کھلاڑی پر انعام واکرام کی […]
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، 27 ویں ترمیم کی منظوری آج متوقع، ترمیم واپس سینیٹ جانے کا امکان
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں آج 27 ویں آئینی ترمیم، ترامیم کے ساتھ پاس ہونے کا امکان ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں […]
چین کو چلیے!
2024ء میں چین کی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی نے عالمی سوشل میڈیا پر "چائنا ٹریول” کے نام سے ایک وائرل رجحان کو جنم دیا، جس میں غیر ملکی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے چین کا رُخ کیا اور اپنے سفر کے مشاہدات یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر شیئر کیے، جس […]
اگر یہ سب ختم ہوجائے ۔ ۔ ۔
اس وقت دنیا میں پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں۔ ہر طرف بیماریاں ہیں ، کوئی دل کے امراض میں مبتلا ہے، کوئی شوگر یا بلڈ پریشر کی گرفت میں ہے، بچے الرجی یا انفیکشن سے لڑ رہے ہیں، بزرگوں کی ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہے، دماغ ذہنی دباؤ اور ذہنی تھکن سے […]
رضیہ محسود ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی وزیرستان میں پریشان حال لوگوں کے لیے خدمات: چار سالہ کارکردگی پر ایک نظر
رضیہ محسود ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے چار سال مکمل ہونے پر ایک شاندار، تاریخی اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی قیادت، انتظامیہ، صحافی برادری، سماجی شخصیات، شعرا اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب نے نہ صرف وزیرستان کے عوام کی امیدوں کو نئی روشنی دی بلکہ […]