تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر شدید ردعمل

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اہم تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونی ورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ واقعے کے […]

چیونٹیاں، مٹی کے ذروں میں بسا ایک منظم جہان

جب حضرت سلیمانؑ اپنے لشکر کے ساتھ ایک وادی سے گزر رہے تھے تو ایک ننھی سی چیونٹی نے اپنی برادری کو خبردار کیا: “اپنے گھروں میں داخل ہو جاؤ، کہیں سلیمان اور ان کا لشکر تمہیں روند نہ ڈالے، جبکہ انہیں خبر بھی نہ ہو۔” یہ سن کر حضرت سلیمانؑ مسکرا دیے (سورۃ النمل، […]

ایسٹر کی رات

اپریل 2000 کا مہینہ آ گیا تھا، مزید برفباری کا امکان نہ تھا اور ہر طرف برف پگھلنا شروع ہو چکی تھی، جہاں برف کے ڈھیر تھے وہاں اب پانی کے جوہڑ نظر آتے تھے، فٹ پاتھ کے ساتھ بہتا پانی نیچے دریا کی طرف گامزن نظر آتا، یہ منظر بڑا پیارا تھا، موسم یکسر […]

خان سر پگلا گئے ہو کیا

سوشل میڈیا، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک وغیرہ ان تمام کا جہاں نقصان ہے، وہاں فائدے بھی بہت ہیں۔ ہم نے بہت سی اچھی باتیں یوٹیوب اور انسٹاگرام سے سیکھیں اور یقین کیجیئے اس کا ہماری زندگی پر مثبت اثر ہوا۔ اچھی بات تو انسان کسی سے بھی سن کر اس پر عمل […]

سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹے اور زلفی بخاری کی سرگرمیوں […]

امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ رکواتے تو لاکھوں افراد مارے جاتے۔ اس کے علاوہ امریکا کے صدر ڈونلڈ […]

جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں: ایرانی عہدیدار

ایران نے 15 نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا ہے اور اب امریکا کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں، صرف اسرائیلی اور امریکی مفاد میں ہیں۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق پاکستان […]

سیمسن آپشن کے درمیان میں پاکستان کا کردار

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایسے خطرناک موڑ پر کھڑا ہے جہاں معمولی سی چنگاری بھی بڑے تصادم کو جنم دے سکتی ہے۔ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے سنجیدہ خطرہ بن چکی ہے۔ ایسے ماحول میں پاکستان کا کردار ایک خاموش […]

نواز شریف سکولز آف ایمیننس، تعلیمی مساوات اور بدلتا ہوا پنجاب

کسی بھی قوم کی ترقی کا اصل پیمانہ اس کے بلند و بالا محلات، وسیع شاہراہیں یا جدید ترین انفراسٹرکچر نہیں ہوتا، بلکہ اس کے سرکاری اسکولوں کا معیارِ تعلیم ہوتا ہے۔ تعلیم وہ واحد ہتھیار ہے جو معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان، […]

ایثار کی وہ شمع جو زمانوں کو روشن کرتی ہے

عید کی آمد ہر سال خوشیوں، امیدوں اور مسرتوں کی ایک نئی داستان رقم کرتی ہے، مگر حقیقت کا ایک تلخ پہلو یہ بھی ہے کہ ہر گھر اس خوشی میں برابر کا شریک نہیں ہوتا۔ کہیں بچوں کی ہنسی گونجتی ہے تو کہیں حسرتوں کی دبیز چادر تنی ہوتی ہے۔ کہیں نئے کپڑوں کی […]