ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر انکی قیادت کو ڈر ہے ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر ان کی قیادت کو ڈر ہے کہ ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مریں گے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کررہےہیں، ایران بڑی بے تابی سے ڈیل چاہتا ہےلیکن بولنے […]
پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری
کراچی: پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کردیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ کے لیے غیر ملکی ائیرلائنز کے طیارے کو ایندھن کے لیے مسقط میں اترنا […]
کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلات اور نوشکی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں، باغات اور املاک شدید متاثر ہوئے جب کہ کوئٹہ چمن شاہراہ این 25 کے کئی مقامات پر ٹریفک متاثر ہے۔ […]
جشنِ بے ہنگم یا شناخت کا دکھ؟
عید کے ایام جہاں رشتوں کی خوشبو اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام لاتے ہیں، وہیں اسلام آباد اور راولپنڈی کے تفریحی مقامات پر حالیہ برسوں میں ایک ایسا منظر نامہ ابھرا ہے جو فکر اور حیرت دونوں کو دعوت دیتا ہے۔ یہ منظر ان نوجوانوں کے غول ہیں جو خیبر پختونخوا کے دور افتادہ […]
دو شادیاں
حقانی صاحب! یہ بتائیں کہ "دو شادیاں کیسی ہیں؟” عرض کیا، حضور! دو شادیاں دراصل ایک ایسا "بین الاقوامی معاہدہ” ہیں جس میں بیچارہ شوہر نامدار بیک وقت دو لڑاکو پاورز کے درمیان سفارتی توازن قائم کرنے کی ناکام کوشش کرتا رہتا ہے۔ اب آپ اس کو ایک مثال کے ذریعے یوں سمجھ لیں کہ […]
رمضان کا مہینہ ختم ہوا اور یہ مہینہ ایسے گزرا کہ پتہ ہی نہیں چلا
ہم جو رمضان کی راتوں میں جاگتے تھے اب نیند آنکھوں پہ طاری رہتی ہے زندگی کا پہیہ ایسا گھوما ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ وقت کیسے گرمیوں سے ہوتے ہوتے سردیوں میں داخل ہو گیا ۔ تیسرے عشرے کے آخر میں ایسے لگتا کہ ہر رات شب قدر ہے عبادتیں تو بس ٹوٹی […]
حکومت کا کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری
وفاقی حکومت نے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے جس کیلئے حکومت ایک ایپ تیار کر رہی ہے جسے پیٹرولیم مصنوعات کے صارفین ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ہر شہری اپنی گاڑی […]
آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے […]
استاد اور آفیسر، گدھا اور شیر
ہمارا قومی مزاج ایک عجیب تضاد کا شکار ہے، ہم روز اسی تضاد کو دیکھتے ہیں۔ ہم اصولوں کی بات کرتے ہیں مگر جھکتے صرف "طاقت” کے آگے ہیں۔ یہ بدیہی سچ ہے کہ ہمارا نظام دلیل نہیں، دباؤ سمجھتا ہے، کردار نہیں، اختیار کو سلام کرتا ہے، اور انسان نہیں، منصب کی پوجا کرتا […]
ڈاکٹر وزیر آغا : فکر، فن اور انشائیہ کا معمار
سرگودھا کے قریب واقع ایک سادہ سا گاؤں وزیر کوٹ، جہاں صبحیں مٹی کی خوشبو سے جاگتی تھیں اور شامیں درختوں کے سائے میں خاموشی اوڑھ لیتی تھیں، وہیں کہیں ایک ایسا بچہ آنکھ کھولتا ہے جسے ابھی معلوم نہیں کہ اس کے لفظ ایک دن پورے عہد کی پہچان بن جائیں گے۔ کھیتوں کے […]