نوجوان، شناخت اور قوم کا آئینہ
کیا ہم واقعی جانتے ہیں کہ ہم کون ہیں؟ ہمارے نوجوان دنیا کے ہر کونے سے جُڑے ہیں، ہر سوال کا جواب تلاش کر سکتے ہیں، ہر معلوماتی دریا کو عبور کر سکتے ہیں، مگر جب سوال اپنی قوم، اپنی تاریخ اور اپنی پہچان کے بارے میں آتا ہے تو ایک لمحے کے لیے رک […]
جرمنی کے ایک ہسپتال میں ہولناک جرم: مقدس پیشے میں سنگین بگاڑ اور ذمہ داری کے تقاضے
نرسنگ کا پیشہ انسانیت کی تہہ دل سے خدمت کا سب سے نرم ملائم اور سورج کی طرح روشن چہرہ ہے۔ اس عظیم شعبے سے وابستہ افراد زندگی کے سب سے پیچیدہ اور نازک لمحات میں امید کا چراغ جلاتے ہیں۔ وہ اپنے لمس، دلآویز مسکراہٹ اور رحم دل، مہربان رویے سے مریض کے درد […]
وقتی پریشانی میں ہمارے ساتھ ایک اجنبی کا ہمدردانہ سلوک: ایک واقعہ، ایک سبق
آج سے کچھ عرصہ قبل ایک تفریحی دورے پر سجاد علی کے ساتھ سملی ڈیم اسلام آباد جانے کا اتفاق ہوا۔ واپسی پر ایک جگہ پانی پینے کے لیے رکے۔ شدت کی پیاس میں ٹھنڈا پانی پینے سے کافی راحت محسوس ہوئی اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ اس نے اپنی مخلوق پر […]
ہم قوم نہیں ہجوم ہیں
ہم کیسے لوگ ہیں۔ ہم پڑھے لکھے ہیں یا جاہل ہیں۔ ہم کتنا سوچتے ہیں اور کتنا دماغ استعمال کرتے ہیں۔ ہم انتہائی چالاک اور عیار ہیں یاہم بے حد احمق اور وقوف ہیں ۔ ہم کتنے ٹیکنیکل خیالات کے حامل ہیں۔ ہم کون لوگ ہیں ؟ ہم وہ لوگ ہیں — ہمیں جب گھبراہٹ […]
دونوں بیویاں ساتھ رہتی ہیں؟
میری دوسری شادی کو دو سال گزر چکے ہیں، اور ان دو برسوں میں جتنے بھی احباب، کولیگز، دوست، رشتہ دار یا عزیز و اقارب سے ملاقات ہوئی، سب کا پہلا سوال تقریباً ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ "بھائی! آپ کی دونوں بیویاں ساتھ رہتی ہیں؟” میں مسکرا کر عرض کرتا ہوں، "جی ہاں! بالکل ساتھ […]
ترکی کی مقامی اور قومی دفاعی صنعت۔۔۔ مغربی بالادستی کے خاتمہ کا ایک اہم سنگ میل!
ترکی دفاعی صنعت کی تیزی سے ترقی اس خطے میں مغربی بالادستی ((Hegemony کو کم کرنے میں ایک مؤثر ذریعہ بن چکی ہے۔ پچھلے دو دہائیوں میں ترکی نے اپنی دفاعی خودکفالت پر بھرپور توجہ دی ہے، جس سے اس نے نہ صرف اپنی مسلح افواج کو جدید آلات سے لیس کیا بلکہ دفاعی برآمدات […]
انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا:ایک تجزیہ
اللہ تعالیٰ نے انسان کی نفسیات کو اس طرح بنایا اور ڈیزائن کیا ہے کہ وہ کسی حال میں مستقل خوش نہیں رہتا۔ خود ہمارا تجربہ بھی یہی ہے کہ جب ہم کسی چیز کی تلاش میں ہوں اور وہ ہمیں حاصل ہو جائے تو ابتدا میں تو ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے، مگر کچھ […]
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے۔ یہ کہاوت وقت کے ہر موڑ پر سچ ثابت ہوتی رہی ہے۔ کسی بھی عظیم شخصیت کی کامیابی میں ایک مضبوط اور باوقار وجود کا عکس ضرور جھلکتا ہے جو اس کے خوابوں کو سمت دیتا ہے۔ یہ عورت کبھی مشیر بنتی ہے، […]
ظہران ممدانی کی جیت: موجودہ عالمی نظام پر عوامی عدم اعتماد کا واضح مظہر
نیویارک، جسے دنیا کا سیاسی، معاشی اور ثقافتی مرکز کہا جاتا ہے، نے 4 نومبر 2025 کو ایک بار پھر تاریخ رقم کردی۔ ظہران ممدانی، جو ایک ایشیائی مسلمان (اثنا عشری شیعہ) ہے، جس کا خاندان امریکہ آنے سے قبل افریقہ میں آباد تھا، ایک 35 سالہ نوجوان ہے جو خود کو جمہوری سوشلسٹ کہتا […]
زہران ممدانی: یوگنڈا سے نیویارک کی میئرشپ تک کا سفر
دنیا کی سیاست میں کبھی کبھار ایسے چہرے ابھرتے ہیں جو نہ صرف اپنی شخصیت سے، بلکہ اپنے نظریے اور عزم سے نئی راہیں متعین کرتے ہیں۔زہران کوامے ممدانی انہیں میں سے ایک ہیں۔وہ نوجوان سیاستدان جنہوں نے نیویارک جیسے بڑے اور پیچیدہ شہر میں ایک غیر روایتی راستہ اختیار کرتے ہوئے میئر کا عہدہ […]