امریکہ میں کیپٹلزم اور سوشلزم کی گرم جنگ

امریکہ میں آج سیاست دو متضاد نظریات کی کشمکش میں گھری ہوئی ہے۔ ایک طرف ہیں زہران ممدانی جیسے سوشلسٹ رہنما، جو عوامی فلاح برابری اور انصاف کے قائل ہیں اور دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو سرمایہ دارانہ نظام کے سب سے بڑے علمبردار ہیں۔ یہ جنگ صرف دو سیاستدانوں کے درمیان نہیں بلکہ […]

نیشنل سکیورٹی ورکشاپس و دیگر امور میں بھی اشتراک ممکن ہے

نظریہ پاکستان کونسل و "اسرا” این ڈی یو کے مابین یادداشت خوش آئند ہے۔دونوں اداروں کے مابین مفاہمت پاکستان میں فروغ تعلیم، فکری ہم آہنگی اور نوجوان نسل میں نظریہ پاکستان کے فروغ اور قومی شعور بیدار کرنے کیلئے اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کولیبریشن کموڈور […]

آئین کی جیب میں نئی سلائی

پاکستان میں آئین ہمیشہ نیم بیہوشی کے عالم میں زندہ مگر زخمی رہا ہے۔ کبھی اسے عوام کی اُمیدوں کا علم بنایا گیا، کبھی اشاروں پر موڑ دیا گیا۔ اب 27ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی بازگشت ہے، اور ایک بار پھر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ "اصلاحات” قومی استحکام کے لیے ناگزیر […]

لینن پارک کے پھول

آرام کرنے کے بعد اُٹھے تو عصر کا وقت اور بھوک زوروں پر تھی، کھانے کیلئے باہر کا قصد کیا، ہوسٹل میں زیادہ تر پاکستانی، افغانی و انڈین سٹوڈنٹ، تیسرے فلور پر دیگر قومیتوں کے سٹوڈنٹ بھی رہائش پذیر تھے یعنی ایک طرح مکس ہوسٹل تھا، کوریڈور میں کچھ افراد سے تعارف ہوا، ہوسٹل کا […]

غزالہ ہاشمی: حیدرآباد سے ورجینیا تک کا سفر

دنیا کی سیاست میں کبھی کبھار ایسی شخصیات ابھرتی ہیں جو اپنی قابلیت، جدوجہد اور کردار کے ذریعے تاریخ کے صفحات پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتی ہیں۔ غزالہ ہاشمی بھی انہی درخشاں ناموں میں سے ایک ہیں جنہوں نے امریکہ جیسے ترقی یافتہ مگر نسلی و مذہبی تقسیم کے شکار معاشرے میں اپنا مقام قائم […]

حافظ نعیم الرحمن: پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا پیامبر

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 1970ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے این ای ڈی یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ اور جامعہ کراچی سے اسلامی تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ نعیم الرحمن نے 1990ء میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ دو سال تک اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم […]

کیا جو ہم سوچ رہےہوتے ہیں وہ سچ ہوتا ہے!

کچھ باتیں وہ ہو جائیں جنھیں ہم بخوبی دیکھ سکتے ہیں اور ان کے تاثرات دل میں جگہ بنانے کے لئے کافی ہوتے ہیں۔جب ہم کسی دوسرے کے لئے منفی سوچنا شروع کرتے ہیں،نہ تو اس کی ہر بات ہر انداز میں ہم منفی پہلو ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس نے ہمیں دیکھا تب ہمیں […]

27 ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لینےکا معاملہ، وزیراعظم اورایم کیو ایم قیادت کی آج ملاقات متوقع

ستائیس ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لینے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اورایم کیو ایم قیادت کی ملاقات آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں صبح 10 سےدوپہر 2 بجے کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول، فاروق ستار، کامران ٹیسوری، امین الحق اور جاوید […]

ممدانی کو میئر بننے سے روکنےکیلئے ارب پتیوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے، امریکی اخبار کا انکشاف

ظہران ممدانی کو نیویارک کا میئر بننے سے روکنے کے لیے 26 ارب پتیوں نے زور لگایا اور اس مشن کے لیے انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں انکشاف کیاکہ نیو یارک انتخاب میں 26 ارب پتیوں یا ارب پتی خاندانوں نے مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر […]

افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمےکا مشن، پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ہوتا ہے تبھی بات کی جاتی ہے، اگر پیش رفت کا امکان نہ ہو تو پھر وقت کا ضیاع ہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا […]