الفاشر — ایک اور المیہ
جب ٹیلی وژن کیمروں کے سامنے غزہ میں ہوتا ہوا قتلِ عام دنیا کو نہ جھنجھوڑ سکا، اور جب افریقہ کے جمہوریۂ کانگو میں برسوں سے جاری تباہی اب تک کسی عالمی فورم پر مرکزی حیثیت نہ پا سکی، تو پھر سوڈان کے شہر الفاشر میں ہونے والے حالیہ قتلِ عام پر کون کان دھرے […]
فیس بک کی Two-Factor Verification ایک لازمی ضرورت
یہ وہ زمانہ ہے جہاں انسان اپنی یادیں اب ڈائری میں نہیں بلکہ Facebook account میں رکھتا ہے پہلے لوگ دروازوں پر کنڈیاں ڈالتے تھے، اب settings میں دنیا تیز ہو گئی، مگر لاپرواہی کی رفتار بدستور وہی ہے دروازے اب بھی کھلے رہ جاتے ہیں صرف چور بدل گئے ہیں۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں […]
الخدمت فاؤنڈیشن کا بنو قابل پروگرام: خواتین اور نوجوانوں کی ڈیجیٹل خودمختاری کی نئی سمت
جدید دنیا کی رفتار ٹیکنالوجی کے گرد گھوم رہی ہے اور جس معاشرے نے اس رفتار کو اپنالیا، وہی ترقی کی دوڑ میں آگے بڑھ گیا۔ مگر افسوس کہ اس ڈیجیٹل عہد میں بھی پاکستان جیسے ممالک میں خواتین کی نمائندگی ابھی بھی محدود دکھائی دیتی ہے۔ یہ کمی اعداد و شمار تک محدود ہونے […]
خان سعید آفریدی: پاکستان کا وہ ہیرو جسے حکومت نے تنہا چھوڑ دیا
خان سعید آفریدی بین الاقوامی کراٹے چیمپئن ہے اس کو بینکاک میں ہونے والے انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کرنی ہے، یہ کوئی عام مقابلہ نہیں بلکہ پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کے نام کو روشن کرنے کا نایاب موقع ہے۔ مگر حکومت نے اس نوجوان کے لیے […]
پاکستان میں فوج اور سیاست
پاکستان میں فوج اور سیاست کے درمیان مطلوب تعلقات کی بنیاد آئینی بالادستی اور اختیار کی واضح تقسیم پر منحصر ہے۔ جمہوری اصولوں کے مطابق فوج کا بنیادی کام ملکی سلامتی اور دفاع ہے، جبکہ حکومت سازی، قانون سازی اور پالیسی سازی کا عمل عوامی نمائندوں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ مثالی صورت حال وہ ہوگی […]
لینن ہوسٹل نمبر 3
لینن ایونیو، دریا ارتش کے کنارے سے شروع ہو کر سیمی شہر کے وسط تک جاتی تھی، پانچ منزلہ ہوسٹل کی اس بلڈنگ کو لینینا 3 بھی پکارا جاتا تھا، ہوسٹل کی عمارت باہر سے پرانی نظر آتی تھی، عمارت کے باہر ایک کونے پر تنہا شجر بھی تھا، تین سیڑھیوں والے دو فٹ اونچے […]
ناجانے کیوں
سردی میں احتیاطی تدابیر سردی کا موسم اپنی مخصوص خوبصورتی، ٹھنڈی ہواؤں، دھند، بارش اور برفباری کے ساتھ آتا ہے، جو انسان کو ایک الگ ہی ماحول میں لے جاتا ہے۔ لیکن یہ موسم جہاں خوشگوار احساسات پیدا کرتا ہے، وہیں کئی طرح کی جسمانی بیماریوں اور مسائل کا سبب بھی بنتا ہے۔ نزلہ، زکام، […]
پاک افغان کشیدگی: دو برادر اسلامی پڑوسی ممالک میں جنگ کسی کے لیے بھی بہتر نہیں
پاکستان اور افغانستان کے حالیہ تصادم اور مذاکراتی کوششیں اس حلقۂ بحث کا مرکب ہیں جس میں جغرافیہ، سیاست اور تاریخ ایک دوسرے سے بری طرح الجھتے نظر آتے ہیں۔ دونوں فریقوں کی بیداری اور فہم اگر بروئے کار آ جائے تو خون ریزی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ مذاکرات کی بگڑتی لہریں ظاہر […]
گلوبل وارمنگ کا مقابلہ بذریعہ گرین وزڈم: اپنا طرز زندگی بدلنا پڑے گا
گلوبل وارمنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے گرین وزڈم یا سبز دانش ہی وہ واحد راستہ ہے جس پر چل کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے اس زمین کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ گرین وزڈم محض شجرکاری یا توانائی کے متبادل ذرائع تک محدود عمل نہیں، بلکہ یہ فطرت کے ساتھ انسان کی […]
جاڑین دشتی ایڈووکیٹ — قانون، انصاف اور انسانیت کی آواز
بلوچستان کی دھرتی نے ہمیشہ ایسے فرزند پیدا کیے ہیں جنہوں نے ظلم کے اندھیروں میں انصاف، سچائی اور انسانیت کے چراغ روشن کیے۔ انہیں درخشاں ناموں میں ایک نام جاڑین دشتی ایڈووکیٹ کا ہے۔ وہ قانون کے میدان میں صرف ایک وکیل نہیں، بلکہ انصاف کے سپاہی، کمزوروں کے وکیل، اور انسانی حقوق کے […]