کرائے کی پہچان
ہم ایک ایسی دنیا میں زندہ ہیں جہاں انسان نے اپنی اصل کھو دی ہے اور اس کے بدلے میں کچھ لیبل، کچھ نعرے، اور کچھ بڑے بڑے نام خرید لیے ہیں۔ اب پہچان کردار سے نہیں، شناختی کارڈ سے ہوتی ہے۔ فخر اس بات پر نہیں کہ ہم نے کیا کیا، بلکہ اس بات […]
سوڈان کی بے قرار سرزمین پر بے بس انسانوں کی ہولناک چیخیں
برسوں کی خانہ جنگی نے سوڈان کے معاشرتی، اقتصادی اور انسانی ڈھانچے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اس جنگ زدہ خطے میں خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے گروہ ہیں، جنہیں نہ صرف جسمانی خطرات کا سامنا ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی صدمات کا بھی سامنا ہے۔ گھروں اور کمیونٹی مراکز […]
بدلتا ہوا جیو پولیٹیکل منظر نامہ، پاکستان کی دفاعی قوت
خطۂ جنوبی ایشیا ایک بار پھر کشیدگی کے بادلوں میں گھِر چکا ہے۔ علاقائی سیاست میں طاقت کے توازن کو ازسرِنو متعین کرنے کی دوڑ میں شامل ممالک ایک دوسرے کے اقدامات کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔ ایسے میں عالمی منظرنامہ جہاں مشرقِ وسطیٰ سے لے کر وسطی ایشیا تک غیر یقینی کا […]
ننگے پاؤں درخت کو چھونا: فطرت سے جڑنے کا سائنسی راز
درخت زمین کے سب سے خوبصورت تحفے ہیں۔ یہ انسان کے لیے آکسیجن، سایہ، لکڑی، دوائیں، خوبصورتی اور سکون کا ذریعہ ہیں۔ فطرت کی ہر سانس میں درختوں کا وجود شامل ہے۔ جہاں درخت ہیں، وہاں زندگی ہے۔ جہاں درخت نہیں، وہاں سوکھی زمین، خشک فضا اور بے سکونی ہے۔ سائنس کہتی ہے کہ زمین […]
ہنری کسنجر: قیادت کا فلسفہ اور مصنوعی لیڈروں کا موجودہ دور
ہنری کسنجر مشہور امریکی سفارت کار، سیاستدان، مصنف اور سماجی مفکر تھے۔ آپ نے 1973ء سے 1977ء تک دو صدور رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کے ساتھ بطور وزیر خارجہ ایک ہنگامہ خیز دور میں کام کیا۔ 29 نومبر 2023 کو وہ پورے سو سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پاکستان میں ان کی […]
سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزہ ملنےکے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے، وزارت کے مطابق ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزاخود بخود منسوخ ہو […]
جنسی اسکینڈل: شاہ چارلس نے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ‘پرنس’ کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرنس اینڈریو کو اب اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے نام سے جانا جائے گا اور انہیں ‘پرنس’ کے لقب سے نہیں پکارا […]
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق ہوگئے۔ استنبول مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیاگیا، مشترکہ اعلامیے کے مطابق ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 25 سے 30 اکتوبر تک استنبول […]
گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دیدی گئی
خیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے۔ نئی صوبائی کابینہ آج سہ پہر 3 بجےحلف اٹھائے گی، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں ہو گی۔ نئی کابینہ میں 10 […]
The Echoes from the Mountain
بندہ جب اپنے عہدے کے مانے ہوئے معروف سیاست دان خان عبدالغفار خان کے گھر پیدا ہو کر ، چارسدہ کی مٹی اور کھیت کھلیانوں کی خوشبوؤں کے درمیان چندے سے چلنے والے سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کرے۔ پھر جامع ملیہ دہلی سے دینی و عصری علوم کے حصول کے ساتھ ساتھ رابندر ناتھ […]