پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں افغان شہری کو پاکستانی اوریجن کارڈ کے اجراء کے معاملے کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

پاک افغان مذاکرات میں ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے زیادہ امیدیں وابستہ کی جائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات میں ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے زیادہ امیدیں وابستہ کی جائیں۔ خواجہ آصف نے کہاکہ افغان طالبان کے ساتھ مزاکرات میں ابھی تک کوئی بریک تھرو نہیں ہوا نا ہی ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی کہ جس سے زیادہ امیدیں […]

لاہور کے اردگرد جنگل نما حد بندی کا منصوبہ، 48لاکھ پودے لگائے جائیں گے

لاہور: اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے لاہور کے اردگرد جنگل نما حد بندی کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کا لنگز آف لاہور منصوبہ دنیا میں اپنی مثال قائم کرنے کو تیار ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق منصوبے کے تحت تقریباً 48 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، پی ایچ اے […]

مولانا فضل الرحمن: اصول، فہم اور تدبر کی سیاست

یہ بات سمجھنے کی ہے کہ سیاست وہ فن ہے جس میں وقتی جوش نہیں، دیرپا ہوش درکار ہوتا ہے۔ اور پھر کیا یہ سچ نہیں کہ مولانا فضل الرحمن کی سیاست اسی شعور، صبر، اور اصول پسندی کی آئینہ دار ہے۔ انہوں نے نہ طاقت کے بل پر جھکنا سیکھا، نہ مخالفت کے خوف […]

زندگی کی شاہراہ پر اپنے سفر کا دلچسپ تذکرہ

2 فروری 1981ء کو میری زندگی کی سحر کا آغاز ہوا۔ میرا تعلق ضلع دیر کے علاقے میدان کے گاؤں کمبڑ سے ہے۔ یہاں پر ساڑھے تین صدیوں سے آباد خانوادہ سادات کے ایک ذیلی شاخ "ترمذی” کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ ہمارے جد امجد سید علی ترمذی ہیں جو "پیر بابا” کے […]

خواتین: عزم، عمل اور ترقی کی نئی داستان

ابتدائے آفرینش سے انسانی تاریخ نے عورت کی قربانی، ایثار اور کردار کی وہ گواہیاں محفوظ کی ہیں جنہوں نے تہذیب و تمدن کے سفر کو جِلا بخشی۔ عورت کا وجود نہ صرف گھر کی دیواروں تک محدود ہے بلکہ یہ وہ چراغ ہے جو نسلوں کے شعور کو منور کرتا ہے۔ زمانوں کے بدلنے […]

ڈاکٹر نجیبہ عارف چیئرپرسن اکادمی ادبیات سے ملاقات

27 اکتوبر 2025 کو اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نجيبہ عارف سے ممتاز پشتو شاعر محترم رحمت شاہ سائل کی قیادت میں پشتون انٹیلیکچوئل فورم کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں جناب نورالامین یوسفزئی، جناب فضل سبحان عابد، معروف فنکار نعیم جان توری، جناب اجمل خان اور پختون انٹیلیکچول فورم […]

موہڑا مرادو میں ایک دوپہر

انسان جب بھی آج کے ، جدید ٹیکسلا شہر کے، پُر ہجوم، مصروف اور شور و غُل سے بھرپور ماحول سے نکل کر ویران اور سنسان کھنڈرات میں پہنچتا ہے تو وہ دراصل ایک سرحد پار کر جاتا ہے ۔ وہ ایک ایسے مقام پر جا پہنچتا ہے جہاں شور نہیں، ہجوم نہیں، آلودہ فضا […]

چین امریکہ کے مذاکرات اور عالمی معیشت

چین اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب عالمی معیشت ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے اور یہی بات ان مذاکرات کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے ۔یہ بات اب صرف دو ملکوں کے درمیان تجارتی تنازعات تک محدود نہیں رہی بلکہ پوری دنیا کی معاشی صحت کا […]

ادبی خوشبوؤں میں لپٹی ایک شام

بسا اوقات زندگی میں کچھ ملاقاتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کی یادداشت میں ایک نایاب تحفے کی طرح ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں، آج عصر کے بعد کی ملاقات میرے لیے ایک ایسا ہی لمحۂ جاں فزا ثابت ہوئی، جب میں اپنے محترم استاد سید عبد الواجد ایاز صاحب سے ملا، ان کا نام ہی […]