عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو
بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت، آنکھ […]
انتشار کی سیاست اور خارجی ذہنیت
تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایک حقیقت بار بار سامنے آتی ہے کہ ریاستیں اکثر بیرونی حملوں سے کم اور اندرونی انتشار سے زیادہ کمزور ہوتی ہیں۔ یہ انتشار ہمیشہ کسی نہ کسی بلند فکر نعرے کے ساتھ آتا ہے۔ کبھی اسے مذہب کے نام پر پیش کیا جاتا ہے، کبھی انقلاب کے نام پر، […]
حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات
حضرت علیؓ کا یومِ شہادت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، آج تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد کیے جائیں گے۔ کراچی میں صدر کی مختلف سڑکوں اورگلیوں کوکنٹینرر لگا کر بندکردیا گیا۔ مرکزی جلوس سے قبل نشتر پارک میں مجلس عزا منعقد ہوگی ، جلوس حسینیہ ایرانیاں […]
ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحال
عرب میڈیا کے مطابق تہران پر ہونے والے حملے جنگ کے آغاز کے بعد ہونے والی شدید ترین بمباری ہیں نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے امریکا کے ساتھ مذاکرات اب ایجنڈے میں شامل نہیں، جب تک ضروری […]
امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نےکہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 9 ہزار 669 شہری مقامات تباہ ہوئے، ان مقامات میں 7 ہزار 943 رہائشی مکانات […]
ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور صہیونی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے تحت تین گھنٹے تک مسلسل میزائل حملے کیے […]
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش پر مزید کارروائیاں کرنےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش پر مزید کارروائیاں کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے پہلے بیان میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایسی کوئی رپورٹ نہیں کہ ایران نے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھائی ہیں۔ انہوں نے کہا اگر آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھائی گئی ہیں تو […]
تیسرے عشرے کی دستک
آج سے دوسرہ عشرہ تیسرے عشرے میں داخل ہو جائے گا اور پھر رمضان کی آخری راتیں ۔۔۔ کہنے کو تو یہ رمضان بہت تیزی سے گزرا ہے میں تو اس کی رفتار پہ حیران ہوں۔۔۔ رمضان نے اپنی سپیڈ پکڑی ہے اور تیزی سے جارہا ہے اور صدا لگا رہا ہے اللہ کو منانا […]
ایران کےسپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہیں: وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط
وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہارکیا اورانہوں نے ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ خط کے متن کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای […]
عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم
اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں لیکن جو حالات ہیں پیٹرول کی قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجبوراً پیٹرول کی […]