عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم
اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں لیکن جو حالات ہیں پیٹرول کی قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجبوراً پیٹرول کی […]
ٹرمپ کا جنگ کےخاتمےکا اشارہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں10فیصد سے زائدگرگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد خام تیل کی قیمتیں گرگئيں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد سے زائد کی کمی آئی ہے جب کہ عالمی اسٹاک مارکیٹس نے بھی مثبت ردعمل دیا ہے۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف […]
اسلام آباد: فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
اسلام آباد: فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، وزیراطلاعات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کے ہمراہ فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا آغاز کیا اور اس موقع پر پی ٹی اے نے 600 میگا […]
بدلتی ہوئی دنیا ؛ ایران و امریکہ بحران کے تناظر میں مستقبلِ بلوچستان
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دنیا کے سیاسی اور معاشی نظام کو ایک نئی سمت کی طرف دھکیل رہی ہے۔ اگر یہ کشیدگی کھلی جنگ میں تبدیل ہوتی ہے تو اس کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی تجارت، ریاستی طاقت اور علاقائی سیاست کی پوری ساخت […]
حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے ساتھ ہی اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے جس کیلئے حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف کیلئے رجسٹرڈ کروایا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ […]
چین کی کامیابی کا ایک راز: عام لوگوں کی محنت کا اعتراف
دنیا میں جب بھی چین کی ترقی کا ذکر ہوتا ہے تو اکثر ذہن میں بلند و بالا عمارتیں، جدید ٹیکنالوجی، تیز رفتار ریل گاڑیاں اور بڑی صنعتیں آتی ہیں۔ لیکن اگر اس ترقی کی بنیادوں کو غور سے دیکھا جائے تو ایک اور حقیقت سامنے آتی ہے۔ یہ حقیقت ان عام لوگوں کی محنت […]
اقتدار کی میوزیکل چیئر اور سسکتی ہوئی ریاست
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ”رجیم چینج” اب محض ایک اصطلاح نہیں بلکہ ایک ایسا زخم بن چکا ہے جو ہر چند سال بعد تازہ ہو جاتا ہے۔ ”ہم سب” کے قارئین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے ہاں اقتدار کی تبدیلی کبھی بھی سہل یا سادہ نہیں رہی۔ حالیہ برسوں میں جس […]
مشرقِ وسطیٰ کا بحران: عالمی ‘مقدس جنگ’ کا بیانیہ
للہ کے بابرکت نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت عظیم رتبے والا ہے اور کائناتِ عظیم کی ہر شے سے باخبر ہے، بہت حکمت والا، بزرگ و مہربان ہے۔ جب بھی مذہب کو سیاسی اور ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا گیا، انتہا پسندی نے جنم لیا۔ جب بھی مذہب کو سیاسی غلبے اور […]
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران کی قیادت نشانے پر، جنگ آخری مرحلے میں
ایران کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوبھی نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مار دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن کانفرنس سے خطاب کرتے […]
آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔ گزشتہ روز قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے کفایت شعاری سے بچائے گئے اخراجات […]