پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 14 سال قید، 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
لاہور: پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 14 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنا ناقابل ضمانت جرم ہوگا۔ صوبے میں نئے اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ایک […]
زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ اس سے جڑے جذبات کو اظہار کا موقع دیں
کوئی خوبصورت لمحہ ملے تو دل جھوم اٹھتا ہے، اور جب دکھ چھا جائے تو آنکھوں سے بہتے آنسو خاموش گواہی دیتے ہیں کہ ہم ابھی بھی جیتے جاگتے انسان ہیں۔ جذبات کی اس دنیا میں ہر رنگ کی اپنی ایک خوشبو ہے، ہر احساس کا اپنا ایک وزن ہے جو ہمیں متوازن رکھتا ہے۔ […]
مصنوعی ذہانت: دوستی یا خطرناک مستقبل
دنیا بدل رہی ہے ۔ اور شاید اتنی تیزی سے کہ انسان خود اپنے قدموں کی چاپ نہیں سن پا رہا۔ آج جب آپ اپنے فون سے بات کرتے ہیں، کسی مشین سے جواب پاتے ہیں، یا ایک بٹن دبانے سے پورا نظام حرکت میں آ جاتا ہے ۔ تو یہ سب مصنوعی ذہانت (Artificial […]
عمران خان جو میں نے سمجھا
تقریر میں سپر، تدبیر میں صفر کھیل میں ہیرو، سیاست میں زیرو ٹاک میں حاوی، کام میں واہی وعدے ٹنوں کے، کارکردگی ماشوں کی نام نمایاں، کارنامہ کم مایاں شخصیت نکھری، کردار دھندلا شور لامحدود، علم محدود یہ وہ مجموعی تاثر ہے جو کہ طویل عرصے سے عمران خان کے بارے میں مجھے لاحق ہے […]
اب بچوں کی ڈیجیٹل رہنمائی گوگل کی مدد سے
آج طبیعت کچھ ناساز تھی تو دل نے کہا کہ اگر جسم کام نہیں کر سکتا تو قلم ہی چلا لیا جائے آخر انسان کے پاس دل بھی تو ہوتا ہے، جو کہتا ہے کہ کچھ نہ کچھ کر ہی لیا کرو۔ ویسے میرا کام بھی ایسا ہے جس میں بندہ لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر […]
اسرائیلی وزیردفاع کا حماس کو شکست دینےکیلئے فوج کو جامع منصوبہ تیار کرنےکا حکم
اسرائیلی وزیردفاع نے جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں فوج کو حماس کو شکست دینے کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے فوجی سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اس منصوبے پر عمل اسی صورت میں ہوگا جب حماس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ امن […]
حماس نے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو اسرائیل کو غزہ میں کارروائی کی اجازت دوں گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر حماس جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرتی تو وہ اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کی اجازت دے دیں گے۔ سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس نے اب تک 28 میں سے زیادہ تر […]
حماس نے مزید 2 مغویوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، دیگر لاشوں کی تلاش جاری
غزہ امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ رپورٹس کے مطابق حماس نے دونوں یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جنہوں نے لاشیں غزہ میں موجود اسرائیلی فوج کے سپرد کیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک مختصر بیان […]
بچپن کے سنہری یادیں
یادیں دراصل انسان کی روح کا آئینہ ہوتی ہیں۔جو وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں بلکہ روشن تر ہوتی چلی جاتی ہیں۔ انسان آگے بڑھ جاتا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے، مقام تبدیل ہو جاتے ہیں، چہرے اوجھل ہو جاتے ہیں، لیکن کچھ لمحات، کچھ احساسات اور کچھ باتیں دل کے نرم گوشوں میں یوں […]
بھانڈوں، مراثیوں اور موٹیویشنل سپیکروں کا عروج
ہم ایک ایسے زمانے میں سانس لے رہے ہیں جہاں بولنے کی اہلیت کو عقل سمجھا جانے لگا ہے، اور چیخنے چلانے کو خوداعتمادی۔ یہ وہ دور ہے جہاں لفظوں کے شور نے سوچ کی گہرائی کو دبا دیا ہے۔ بھانڈ، مراثی، اور موٹیویشنل اسپیکر — تینوں آج کے سماج کے مقبول ترین کردار بن […]