اولڈ ہوم: بزرگوں کے لیے پناہ گاہ یا سزا؟

آج کا دور تیز رفتار زندگی جدید ٹیکنالوجی، اور خودغرضی کا دور ہے۔ جہاں ہر شخص اپنی ذات، اپنے مسائل اور اپنے مفادات میں اس قدر مشغول ہے کہ دوسروں کی تکلیف، خاص طور پر اپنے قریبی رشتہ داروں کے جذبات اکثر نظرانداز کر دیے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ […]

کہانی ڈیڑھ مہینے کی (ایک یاد، ایک سفر، ایک خواب کی تعبیر)

13 اگست 2025 کی دوپہر تھی۔ اچانک مجھے ایک کال موصول ہوئی کہ ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ یاد فرما رہے ہیں۔ میں نے حیرت سے پوچھا،“خیر ہے؟”جواب ملا،”میٹنگ ہے۔“ فون بند ہی کیا تھا کہ میرے پیارے اور قریبی دوست التاز سخی کی کال آگئی۔ بولے،”ڈی سی صاحب آپ کو یاد […]

امن کا دروازہ سرحد سے نہیں، دل سے کھلتا ہے

افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ محض ایک انتظامی حکم نہیں، بلکہ ہزاروں انسانوں کی زندگیوں کا امتحان ہے۔ سرحدوں پر بندش اور دلوں میں بے یقینی نے دونوں ملکوں کے درمیان فاصلے بڑھا دیے ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور افغانستان الزام تراشی اور جنگ کی بجائے بات چیت کے ذریعے ایسا […]

بھارت میں شناخت کا بحران: جب حجاب سیاست کا ہتھیار بن گیا

بھارت کی موجودہ فضا میں مذہبی شناخت ایک ایسا نازک موضوع بن چکی ہے، جو کسی بھی لمحے اشتعال انگیزی کا روپ دھار سکتی ہے۔ ایسے حالات میں جب ایک نوجوان طالبہ اپنی مذہبی روایت کے تحت حجاب پہن کر اسکول جانا چاہتی ہے، تو معاملہ محض ایک کپڑے کے ٹکڑے تک محدود نہیں رہتا۔ […]

خاکہ میرا کلاس فیلو:محمد عباس

جب ہماری بی ایس اردو کی کلاسیں شروع ہوئیں تو کلاس میں کُل چالیس لڑکے تھے۔ ابتدا میں کوئی جان پہچان نہ ہونے کی وجہ سے آپس میں کوئی بات چیت نہیں ہوتی تھی، بس حسبِ ضرورت ایک دوسرے کو دیکھ لیا یا مختصر سی بات ہو جاتی اور پھر اپنا راستہ ناپ لیتے۔اس مقدس […]

افغان سرحد کشیدگی، پس منظر اور طالبان کی شریعت پاکستان نہ تو سویت یونین ہے اور نہ ہی نیٹو بلکہ پاکستان, پاکستان ہے۔

حالیہ دنوں میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ہونے کے باوجود تعلقات میں تناؤ کی ایک بڑی وجہ اگر ایک جملے میں بیان کی جائے تو وہ ”تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)“ ہے۔ ٹی ٹی پی دراصل ایک ایسا عسکریت پسند […]

فن لینڈ کا تعلیمی نظام: دنیا کا سب سے کامیاب اور موثر ماڈل

‎فن لینڈ کا تعلیمی نظام دنیا بھر میں اس کی انفرادیت، دلچسپ انداز، کامیابی اور جدت پسندانہ تخلیقی سوچ کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ نظام روایتی تعلیمی اصولوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے تشکیل دے دیا گیا ہے۔ آئیے فن لینڈ کے تعلیمی نظام کے خصوصی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اور ہو […]

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر

اقوام متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ تنظیم کے مطابق ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا کہ ہانیہ عامر اپنے نئے کردار کے تحت اپنے پلیٹ […]

معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو غزہ میں گھس کر حماس کا خاتمہ کریں گے : ٹرمپ کی نئی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے خلاف بڑی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں خبردار کیاکہ حماس غزہ میں قتل عام بند کرے ورنہ امریکا کے پاس وہاں جاکر حماس کے خاتمے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ صدر ٹرمپ نے […]

امریکاکے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

امریکا کے شدید دباؤ اور بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کردی۔ وائٹ ہاؤس حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا تھا کہ امریکا اور بھارت کے […]