بخار، دوست اور جنازے کی تیاری
اگر غلطی سے آپ بیمار پڑ جائیں تو میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کی بیماری کو آپ کے دوستوں سے زیادہ کوئی سیریس نہیں لیتا۔ میری بیماری کا سن کر طارق بٹ اور انور نے مجھے ویڈیو کال کی۔ جس قدر محبت اور ذمہ داری سے انہوں نے پوچھا کہ “ہمارے ذمے کوئی […]
اکادمی ادبیات پاکستان اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد؛ ۶ اکتوبر ۲۰۲۵:پاکستان میں علم و ادب کے فروغ اور معیاری ادبی کتب کی اشاعت کو منظم و مؤثر بنانے کے لیے آج ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یہ یادداشت دو معتبر قومی ادبی اداروں اکادمی ادبیات پاکستان اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے درمیان طے پائی، جو ملک میں کتاب […]
سپریم کورٹ کا 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں 26 وین آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں کی سماعت آئینی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہمارا المیہ ہے کہ ہم ہر چیز […]
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اب اپنی باری
29 ستمبر کو آزاد کشمیر میں شروع ہونے والے احتجاج نے دنیا بھر کہ میڈیا میں جگہ بنائی اور دیکھایا کہ شاید بڑے بڑے مہذب ملکوں میں بھی عوام اپنے حقوق کی خاطر اس طرح سے جمع ہو کر احتجاج نہیں کرسکے۔ حالیہ عشروں میں جب عوامی احتجاج اکثر کسی ایک شخصیت کہ گرد گھوم […]
پانچ صدیوں کا سکوت ٹوٹا: چرچ میں قیادت کا نیا باب
چرچ آف انگلینڈ کی تاریخ میں ایک منفرد باب کا اضافہ ہوا ہے۔ پانچ صدیوں سے قائم مردانہ مذہبی قیادت کی روایت سے ہٹ کر، سارہ ملالی کو کینٹربری کی آرچ بشپ مقرر کیا گیا ہے، جو اس قدیم ادارے کا اعلیٰ ترین روحانی منصب ہے۔ یہ تقرری نہ صرف صنفی مساوات کی سمت میں […]
فخر و غرور: ایک دو دھاری تلوار اور اس کے اثرات
انسانی شخصیت کے جھروکے میں پنہاں ‘فخر’ اور ‘غرور’ کے جذبات ایک دو دھاری تلوار کی مانند ہیں۔ ایک طرف یہ فرد کو خود اعتمادی اور بلندیوں کی طرف پرواز کرنے کے لیے پر تولتے ہیں، تو دوسری طرف اسے خود پرستی اور انا کے ایسے گہرے غار میں دھکیل دیتے ہیں جہاں سے نکلنا […]
سال کا پہلا ‘سپر مون’ آج نظر آئے گا ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟
رواں سال کا پہلا سُپر مون آج نظر آئے گا۔ ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا جو ایک عام مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ سپر مون کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔ […]
حماس مذاکرات میں اہم معاملات پر اتفاق کر رہی ہے، ٹرمپ کو غزہ جنگ بندی جلد ہونےکی امید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کےلیے زبردست پیش رفت کر رہے ہیں، توقع ہے غزہ جنگ بندی سےمتعلق معاہدہ جلد ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس ان چیزوں سے اتفاق کر رہی ہے جو بہت اہم ہیں۔ صدر ٹرمپ نے […]
غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس نے سرکردہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی سمیت متعدد شرائط رکھ دیں
غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے حماس اسرائیل اور ثالثوں کے مصر میں مذاکرات جاری ہیں۔ شرم الشیخ میں جاری مذاکرات میں حماس وفد کی قیادت سینئر مذاکرات کار خلیل الحیہ کر رہے ہیں، خلیل الحیہ دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آئے ہیں۔ امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ […]
مولانا قاضی نثار احمد: گلگت بلتستان میں ایک چھپا صوفی
گلگت بلتستان کی سرزمین میں دینی علم، قربانی اور غیرتِ ایمانی کے بے شمار چراغ روشن ہیں، مگر ان میں ایک چراغ ایسا بھی ہے جو بظاہر عالمِ دین، خطیب اور قائد کے طور پر معروف ہے، مگر باطن میں وہ ایک چھپا ہوا صوفی، درویش اور مردِ خدا ہے۔ میری مراد مولانا قاضی نثار […]