تربت ؛ مکران روٹ پر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، اصل وجہ عوامی تذلیل نہیں، ڈیزل کاروبار کا تنازع ہے

مکران سے کراچی جانے والے ٹرانسپورٹرز کی ایک ہفتے سے جاری ہڑتال کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کی اصل وجوہات عوامی تذلیل نہیں بلکہ کوسٹل ہائی وے پر بھتہ خوری، ڈیزل کے غیر قانونی کاروبار اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ بس مالکان کے تنازعات ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق مکران روٹ کے […]

احتیاط یا مستقل علاج ؟

چینی کہاوت ہے: اعلیٰ طبیب بیماری کو روکتا ہے، درمیانہ طبیب آنے والی بیماری کو دیکھتا ہے، اور کم تر طبیب بیماری کا علاج کرتا ہے۔ اب ذرا “طبیب” کو “ریاست” اور “بیماری” کو “سیلاب” سے بدل کر دیکھیں۔ پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ رپورٹس کے مطابق اب تک تقریباً ایک ہزار افراد جاں بحق اور […]

آرزو خان آفریدی: ہنر، حوصلے اور حسنِ کردار کا حسین امتزاج

دل کی دنیا ایک ایسا وسیع و عریض اور اسرار سے بھرپور صحرا ہے، جسے ہر شخص اپنی خواہش، نیت اور شعور کے مطابق آباد کرتا ہے۔ یہ صحرا کسی کے لیے ویران اور بے رنگ رہتا ہے تو کسی کے لیے نخلستان بن جاتا ہے۔ دل کی بستی میں سکون، حسن، امید اور روشنی […]

ہمارے رویّے اور پیش آمدہ حالات

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک شخص نوکری سے چھٹی پر گھر آتے ہوئے اپنے باپ کے لیے ریڈیو بطور تحفہ لایا۔ رات کے جب آٹھ بج گئے تو بیٹے نے باپ سے کہا کہ ابا آئیے دونوں ریڈیو پر بی بی سی سنتے ہیں۔ جب تک بیٹا واپس نوکری پر نہیں گیا، باپ […]

دیر بالا: وردگ قومی کنونشن کا کامیاب انعقاد

دیر بالا کے علاقے کاٹن پائیں عشیری درہ میں وردگ قبیلے کا عظیم الشان قومی کنونشن منعقد ہوا، جس میں وردگ قبیلے کے مشران، نوجوانوں اور معززین نے شرکت کی۔ کنونشن کا مقصد وردگ قبیلے کے باہمی اتحاد، مسائل کے حل اور ترقی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، کالام اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، میٹروول، بلدیہ ٹاؤن اور بفر زون میں بادل برسے۔ بارش ہوتے ہی نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں بجلی […]

امریکی شہر مونٹگمری میں فٹبال میچ کے بعد فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

امریکی ریاست الاباما کے شہر مونٹگمری میں فٹبال میچ کے بعد فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ ہلاک افراد میں ایک 43 سالہ خاتون اور ایک 17 سالہ لڑکا شامل ہے جبکہ حکام نے زخمیوں میں 5 افراد کی حالت کو تشویشناک قرار دیدیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ […]

مختیار بادشاہ: میرا دوست، میرا اے ٹی ایم

ہر فرد خواہ وہ عام ہو یا خاص، اکثر و بیشتر اس کی زندگی میں کوئی نہ کوئی فرد ایسا ضرور ہوتا ہے جو کہ اس کے لیے اے ٹی ایم کی مانند ہو۔ وہ اسے ہر دم، ہر وقت اور ہر صورت میں دستیاب ہوتا ہے۔ ایسا ہی دوست حقیقی معنوں میں تسلی کا […]

غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کیا تو اس کا مکمل خاتمہ کردیا جائےگا۔ امریکی صدر نے سی این این کے اینکر جیک ٹیپر سے گفتگو میں 20 نکاتی جنگ بندی منصوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس اقتدار پر قائم […]

یرغمالیوں کی رہائی اور قابض فوج کا انخلا، حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات کا مستقبل کیا ہوگا؟ دنیا کی نظریں مصر کی بیٹھک پر لگ گئی۔ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر مذاکرات آج مصر میں ہو رہے ہیں، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے نکلنے پر بات ہوگی۔ امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر اور […]